قندیلیں — Page 100
100 دوسرے یہ کہ آنحضرت علی الامی ہیم کی بشارت کے مطابق دو روٹھے ہوئے بھائیوں میں سے جو پہل کرے گا اور صلح کا قدم پہلے اٹھائے گا وہ پانچ سو سال پہلے جنت میں جائیگا اس لئے ملک صاحب آپ ہر لحاظ سے فائدہ میں رہے والفضل ۲۵ اپریل ۱۹۸۹ء) خُدا کی لاٹھی - حضرت مسیح موعود ہم نومبر مراجعت فرمائے قادیان ہوئے۔واپسی کے نظارہ کا نقشہ حضرت منشی محمد اسمعیل صاحب سیائ ٹوٹی ذیل کے الفاظ میں بیات کرتے ہیں کہ :۔ایک حافظ سلطان بامی نے بدمعاشوں کے مشورہ سے اپنے شاگردوں کو جنہیں وہ قرآن شریف پڑھاتا تھا۔راکھ اور اینٹیں جھولیوں میں بھرنے کو کہا۔اور دوکانوں کی چھتوں پر کھڑا کر دیا۔اس نے سمجھا کہ میں گاڑی کو ہم نے پکڑا ہوا ہے اور آگے جو ہے وہ مستورات کی ہے اور ہمیں دھوکہ دینے کے لئے ایسا کیا ہوا ہے چنانچہ جب حضور کی گاڑی گزری اور اس کے بعد خادمات والی بند گاڑی گزر رہی تھی تو اس پران شریروں نے راکھ اور اینٹی وغیرہ پھینکیں۔حضور ریل گاڑی میں سوار ہوئے تو اس پر بھی خشت باری کی۔چنانچہ گاڑی کا ایک شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔گاڑی روانہ ہونے کے بعد ہم واپس جا رہے تھے کہ دیکھا دو بازار سی عورتیں پلیٹ فارم پر بیٹی ہوئی ہیں اور ایک کہہ رہی ہے کہ ہائے مرزا مجھے بھی ساتھ لے چلو پھر کہنے لگی کہ اگر ساتھ لے جاتے تو جاتے ہی زہر دے دوں۔واپسی پر خشت باری ہوئی حتی کہ مولوی برہان الدین صاحب جہلمی جو کہ بوڑھے آدمی تھے ان پر بھی ہوئی۔۔۔چند ایک