قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 60 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 60

کو کھڑا کرتی۔تو آپ اس وقت تک کھڑے رہتے جب تک وہ اجازت نہ دے۔۔۔بعض وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ دوڑے بھی مانیں۔ایک مرتبہ آپ آگے نکل گئے۔اور دوسری مرتبہ خود نرم ہو گئے تاکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آگے نکل جائیں۔اور وہ آگے نکل گئیں۔اسی طرح پر یہ بھی ثابت ہے کہ ایک بار کچھ حبشی انے کو تماشہ کرتے تھے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو ان کو تماشہ دکھایا۔اور پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب آئے تو وہ جیتی ان کو دیکھے کہ بھاگ گئے۔الحكم جاء با نیر ۱۳ مورنه ۱۰ ابرین نه حت) جلد عورتوں سے قصاب کی طرح یہ ناؤ نہیں کرنا چاہیئے شریعت کے تم نے کہے تو وه اس اس وقت نازوں میں عورتوں کی اسلات اور القولی کے سے رہا کرون پاتے۔قصاب کی اجرت به تاؤ کرے کیونکہ جب تک خدا نے چاہے کچھ بہ نہیں ہوسکتا۔مجھے پر بھی لوگ اعتراض کرتے ہیں۔کہ عورتوں کو پھراتے ہیں۔اصل میں بات یہ ہے کہ میرے گھر میں ایک ایسی بیماری ہے کہ جس کا علاج پھرتا ہے۔جب ان کی صیحت زیادہ پریشان ہوئی ہے تو یہ خیال کہ گناہ نہ ہو۔کہا کرتا ہوں پو پھرا لاؤں اور بھی عورت نہیں ہمزہ ہوتی ہیں۔ر البدر جلد ٢ عش مورخه ۳ مارچ ۱۹۰۳ (۵۷) عت سے ہی سلوک ذاتی انا کے نے نہیں حکم ابی کی اطاعت ہیں کریں خدا تعالے اس سے منع تو نہیں کرتا کہ انسان درنیا میں کام نہ کرے۔مگر یہ بات ہے کہ دنیا کے لئے ذکرے بلکہ دین کے لئے کرے۔تو وہ موجب پیرکستہ ہو جاتا ہے۔شاگا خدا تعالے خود فرماتا ہے کہ بیویوں سے نیک سلوک کرو۔کے اشرُوهُنَّ بِالْمَعْرُونِ۔لیکن اگر انسان محض اپنی ذاتی اور نفسانی اغراض کی بنا پر وہ سلوک کرتا ہے تو فضول ہے۔اور وہی