قواریر ۔ قوامون — Page 4
بسم الله الرحمن الرحيم عرض حال میاں بیوی کے حقوق وفرائض کوئی نیا موضوع نہیں۔یہ موضوع اس وقت تک زیر بحث رہے گا، جب تک کرۂ ارض پر مرد عورت موجود ہیں موضوع پرانا ہے مگر انداز بیاں نے بات بدل دی ہے موجودہ دور کے مسائل کی سنگینی اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ اس مسئلے پر بحث کی جاتی ہے۔خاکسار نے اس کتاب میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ اور آپ کے خلفائے کرام کے ارشادات کو دیکھا کیا ہے۔احادیث کے انتخاب کا کام سیکریٹری اصلاح معاشرہ کمیٹی محترمہ معاشرہ صاحبہ نے کیا ہے۔ان کے علاوہ امتہ الباری ناصر اور محترمہ رہنمائی کی نے کی امانت بھی شامل رہی۔ان سب کے تعاون سے یہ کام سے خاطر خواہ طریق پر پایہ تکمیل تک پہنچا خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری اس کوشش خداتعالی معاشرتی اصلاح اور عائلی مسائل کے سلجھاؤ کی صورت پیدا ہو کر حسین معالہ پنجم ے۔آمین۔