قواریر ۔ قوامون — Page 3
پیش لفظ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ جن صدسالہ کی تیاری میں اصلاح معاشرہ کمیٹی لجنہ اماءاللہ کے تحت لکھی جانے والی کتاب قَوَارِيد قَوَّامُونَ کے نام سے تیار ہوگئی ہے۔اس میں مردوں اور عورتوں کے حقوق وفرائن کی وضاحت ازروئے قرآن مجید و احادیث مبارکہ کی گئی ہے تاکہ محض حقوق و فرائض سے لاعلمی کی وجہ سے کسی فریق پر ظلم یا زیادتی نہ ہو سکے۔اس مفید سے بھی منظور شدہ ہے۔کتاب کو میں نے پڑھا ہے اور اللہ تعالیٰ صدر اصلاح معاشرہ کمیٹی اور سکر بیٹری اشاعت امنہ الباری ناصر صاحبہ کو جزا ہائے خیر عطار کرے جن کی کوشش اور محنت سے یہ کتاب تیار ہو کر سامنے آئی ہے۔اور سب کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے۔تا ہر گھر جنت نظیر بن جائے۔