قواریر ۔ قوامون — Page 31
۳۱ عورتیں بھی مردوں کے ناموس کی محافظ ہیں۔نشور حق ان کی بدخوئی کا ڈر ہے، تو ان کو نصیحت کرو پھر بستر سے الگ کرد فى المضاجع میں جو اشارہ ہے اور آج کل کے سبھی مسلمانوں میں جو بو د رہائش کا طرز ہے قابل غور ہے) اللہ تعالیٰ نے مرد و عورت کے تعلقات کو واضح کیا مردوں کو فرض ہے کہ ان کی اصلاح کریں سمجھائیں تاکہ وہ نیک اور فرمانبردار نہیں۔صوفیوں نے کہا کہ انسان تو رجل ہے اور نفس مونث ہے مومن انسان دہونا ہے جو اُس عورت کو دغظ کرے یعنی اپنے نفس کی اصلاح کرے۔ایک مرتبہ میسر دل میں ایک گناہ کی خواہش پیدا ہوئی ہیں نے بہت سی حمائیں خرید لیں۔ایک جیب میں، ایک صدری میں ایک ہاتھ میں، ایک سنترے ہیں، ایک الماری میں نعرض کوئی خالی جگہ نہ رہی جب خیال آنا فورا قرآن نظر پڑتا۔یہاں تک کہ نفس کی دو خواہش جاتی رہی۔درس القرآن فرمودہ حضرت مولانا مولوی حکیم نورالدین خلیفہ اسح الاول صفحه ۱۷۵ اسلام کے اقتصادی نظام میں مڑ کا فرض ہے کہ وہ گھر کی ضروریات کا متسفاح ہو درود اور تیسری بات یہ بیان فرمائی ديما العقوا من أموالهم۔فضيلت جو دَبِمَا بعض کو بعض پر دی گئی ہے۔ایک تو قوام کے لحاظ سے جو واضح ہوگئی۔دوسری اس لئے کہ اسلام کے