قواریر ۔ قوامون — Page 21
۲۱ مِنْ مَس الشَّيْطَنِ إِيَّاهُ إِلا مَريم وابنها - (بخاری کتاب التفسير سوره آل عمران) یعنی ہر بچہ جو پیدا ہوتا ہے اُسے شیطان چھوتا ہے جس سے وہ روتا ہے سوائے مسیح اور اس کی ماں مریم کے۔اس سے مراد صرف مریم اور عیسی نہیں بلکہ ہر وہ آدمی جو مریمی صفات والا ہوتا ہے مراد ہے۔ورنہ کہنا پڑے گا کہ نعوذ بالہ شیطان نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی چھوا تھا۔اس حدیث میں رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم نے یہ بتایا ہے کہ دو کامل پیا انہیں ہوتی ہیں۔ایک مریمی پیدائش اور دوسری مسیح والی پیدائش۔جو انسان مریمی صفات سے کر پیدا ہوتا ہے وہ مسیح بنتا ہے اور جو سیجیت کی صفت لے کر پیدا ہوتا ہے وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بنتا ہے مسیحیت کی صفت پر پیدا ہونے والے جلاتی نبی تھے اور مرہمیت کی صفت رکھنے والے جھاتی نہیں۔ایک میں عکس کی صفت کامل تھی اور دوسرے میں انعکاس کی۔ایک وہ ہیں جن کی اصل صفت نسوانی ہے اور رجولیت بعد میں کامل ہوتی ہے یعنی با تخت اور جمالی نبی۔اور ایک وہ ہیں جو مسیحیت کے وجود سے پیدا ہوتے ہیں اور پھر ان کی نسوانیت مکمل ہوتی ہے۔یہ جلالی نبی یا شرعی نبی ہیں۔تعرض روحانی سلسلہ میں بھی جوڑے پائے جاتے ہیں اور کبھی بھی کوئی انسان پہل کامل نہیں ہو سکتا جب تک اس کی ربوبیت اور نسائیت کی صفات آپس میں میں نہیں۔اور دونوں صفات مکمل نہ ہوں جنہیں ہم دوسرے الفاظ میں اخلاق کا ناشیری با تا ترکی پہلو کر سکتے ہیں۔جب یہ دونوں پہلو پیدا ہوں تب جا کر وہ نئی روح پیدا ہوتی ہے جو ایک نئی پیدائش کہلاتی ہے اور تاثیر اور تاثر کے ملنے سے ہی روحانیت کو سکون