قواعد جماعتی انتخابات — Page 2
قواعد جماعتی انتخابات مقامی انجمنوں ( جماعتوں ) کے بارہ میں قواعد و ہدایات یا درکھنا چاہئے کہ جس جگہ تین یا اس سے زائد چندہ دہندگان احمد می موجود ہوں وہاں با قاعدہ نظام جماعت قائم کیا جانا ضروری ہے۔اگر تجنید دس سے کم ہو تب بھی ایک صدر جماعت اور ایک سیکرٹری مال رور ہوتا پر جمع کی تعداد کے مطابق دیگر ریان متمرکے ضرور مقرر ہونا چاہئے پھر جماعت کی تعداد کے مطابق دیگر سیکرٹریان مقرر کئے جانے چاہئیں۔یہ عہد یدار انتخاب کے ذریعے مقرر ہونے چاہئیں لیکن جہاں کم تجنید ہو وہاں کے لئے صدر وسیکرٹری مال کی نامزدگی کی سفارش بھی کی جاسکتی ہے۔قواعد صدر انجمن احمد یه درباره انتخاب عہدیداران: ذیل میں لوکل جماعتوں کے بارہ میں صدرا انجمن احمد یہ قادیان کے قواعد وضوابط درج کئے جارہے ہیں:۔قاعدہ نمبر (290)۔سلسلہ احمدیہ کے نظام کے تحت ہر ایسی جگہ جہاں کچھ افراد جماعت احمد یہ موجود ہوں ناظر اعلیٰ کی اجازت سے ایک مقامی انجمن قائم کی جاسکے گی جس کے ممبر مقامی جماعت کے جملہ بالغ افراد ہوں گے۔قاعدہ نمبر (291)۔یہ مقامی انجمنیں جو سلسلہ کے کاموں کو چلانے کے۔2