قتل مرتد اور اسلام

by Other Authors

Page 270 of 273

قتل مرتد اور اسلام — Page 270

270 ہمارے بھولے ہوئے بھائیوں کی آنکھوں کو کھولے تا وہ دیکھیں کہ وہ کیا ہی غلط راستہ ہے جس کو انہوں نے اختیار کیا ہوا ہے۔ان کو توفیق بخشے کہ وہ اسلام کو بدنام کرنے والے خیالات اور اعمال سے تائب ہو کر حق کو قبول کریں۔واخر دعوانا ان الحمد لله ربّ العالمين ربنا تقبل منا انك انت السميع العليم۔خاکسار شیر علی عفی عنہ از قادیان 9 جمادی الاولی 1344 هجری مطابق 26 نومبر 1925ء على صاحبه التحيّة والسّلام