قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 983 of 1460

قندیل ہدایت — Page 983

983 of 1460 347 1 خداوند کا اختزیاہ کوسزا دینا ۲۔سلاطین ۳:۲ ۳۴۷ دوسرے سردار کو ایلیاہ کے پاس بھیجا۔اُس نے ایلیاہ سے کہا کہ اخی اب کی وفات کے بعد موآب نے اسرائیل کے آے مردخدا! بادشاہ یوں فرماتا ہے کہ فوراً نیچے اتر ! خلاف بغاوت کر دی۔اور ایسا ہوا کہ اختریاہ سامریہ ایلیاہ نے جواب دیا کہ اگر میں مردخدا ہوں تو آگ آسمان میں اپنے بالا خانہ کے جھروکے میں سے گر گیا اور زخمی ہو گیا۔لہذا سے نازل ہو اور تجھے اور تیرے پچاسوں آدمیوں کو بھسم کر اُس نے قاصد بھیجے اور اُن سے کہا کہ جا کر عقرون کے دیوتا ڈالے ! تب خدا کی آگ نے آسمان سے نازل ہو کر اُسے اور اُس بعل زبوب سے پوچھو کہ میں اس چوٹ سے شفایاب ہو سکوں گایا کے پچاسوں آدمیوں کو بھسم کر ڈالا۔نہیں؟ جان کا خیال رکھنا ! بادشاہ نے ایک تیسرے سردار کو پچاس سپاہیوں کے ہمراہ لیکن خداوند کے فرشتہ نے ایلیاہ تشمی سے کہا کہ جا اور بھیجا۔یہ تیسر ا سردار گیا اور گھٹنوں کے بل ایلیاہ کے آگے گرا اور اُس سامریہ کے بادشاہ کے قاصدوں سے مل اور اُن سے پوچھ کہ کیا تم کی منت کر کے کہنے لگا کہ اے مردِ خدا ! میری جان کا اور ان عقرون کے دیوتا، لعل زبوب سے اس لیے پوچھنے جا رہے ہو کہ پچاسوں آدمیوں کی جانوں کا بھی جو تیرے خادم ہیں لحاظ کرنا! اسرائیل میں خدا نہیں ہے؟ " لہذا خداوند یوں فرماتا ہے کہ جس دیکھ! آسمان سے آگ نازل ہوئی تھی جس نے پہلے دو بستر پر تو پڑا ہوا ہے اُسے ہرگز نہ چھوڑ پائے گا اور یقیناً مر جائے سرداروں کو اُن کے آدمیوں سمیت بھسم کر دیا لیکن اب تو میری گا ! تب ایلیاہ چلا گیا۔اور جب قاصد بادشاہ کے پاس کوٹے تو اُس نے انہیں ۱۵ تب خداوند کے فرشتہ نے ایلیاہ سے کہا کہ اُس کے ہمراہ پوچھا کہ تم کس لیے واپس آگئے؟ نیچے اُتر جا اور اُس سے خوفزدہ نہ ہو۔لہذا ایلیاہ اُٹھا اور اُس کے انہوں نے جواب دیا کہ ایک آدمی ہم سے ملنے آیا اور اس ہمراہ نیچے بادشاہ کے حضور میں پہنچ گیا۔نے ہمیں کہا کہ بادشاہ کے پاس جس نے تمہیں بھیجا ہے واپس جاؤ ا اُس نے بادشاہ سے کہا کہ خداوند یوں فرماتا ہے کہ کیا تو نے اور اُسے بتاؤ کہ خداوند یوں فرماتا ہے کہ کیا اسرائیل میں خدا نہیں عقرون کے دیوتا بعل زبوب سے پوچھنے کے لیے قاصد اس لیے ہے جو تُو عقرون کے دیوتا لعل زیوب سے پوچھنے کے لیے آدمی بھیج بھیجے تھے کہ تیرے واسطے اسرائیل میں خدا نہیں تھا جس سے تو رہا ہے؟ اس لیے جس بستر پر تو پڑا ہوا ہے اُسے نہ چھوڑ پائے گا دریافت کر سکتا؟ چونکہ تو نے ایسا کیا ہے اس لیے تو اس بستر کو جس پر تو پڑا ہوا ہے کبھی نہ چھوڑے گا اور یقیناً مر جائے گا ! اپس ایلیاہ بلکہ یقیناً مر جائے گا۔ے تب بادشاہ نے پوچھا کہ وہ آدمی جو تمہیں ملنے آیا اور جس کی معرفت فرمائے گئے خدا کے کلام کے مطابق وہ مر گیا۔نے تمہیں یہ بتا یاوہ کیسا دکھائی دے رہا تھا؟ اور چونکہ اخزیاہ کا کوئی بیٹا نہ تھا اس لیے شاہ یہوداہ یہور ام بن انہوں نے جواب دیا کہ وہ آدمی بالوں کا لباس پہنے یہو سفط کے دوسرے سال سے یہورام بطور بادشاہ اُس کا جانشین ہوئے تھا اور اُس کی کمر کے گرد چھڑے کی پیٹی بندھی ہو ئی تھی۔ہوا۔اور کیا اختریاہ کے دور حکومت کے تمام دیگر واقعات اور جو کچھ اُس نے کیا وہ شاہانِ اسرائیل کی تواریخ میں مندرج نہیں؟ بادشاہ نے کہا کہ وہ ایلیاہ تنشی تھا۔تب بادشاہ نے ایک سردار کو پچاس سپاہیوں کے ہمراہ ایلیاہ کے پاس بھیجا۔وہ سردار ایلیاہ کے پاس جو ایک پہاڑی کی چوٹی پر بیٹھا ہو ا تھا گیا اور کہنے لگا کہ اے مردِ خدا! بادشاہ فرماتا ہے کہ نیچے أترا! ۱۸ ایلیاہ کا آسمان پر اُٹھایا جانا جب خداوند ایلیاہ کو بگونے میں آسمان پر اُٹھا لینے کو تھا تو ایلیاہ اور البقع جلجال سے روانہ ہو کر اپنی راہ جارہے تھے۔ایلیاہ نے البقع سے کہا کہ تو یہیں ٹھہر جا کیونکہ خداوند نے ایلیاہ نے اُس سردار کو جواب دیا کہ اگر میں مرد خدا ہوں تو مجھے بیت ایل جانے کو کہا ہے۔آگ آسمان سے نازل ہو اور تجھے اور تیرے پچاس آدمیوں کو جسم لیکن الیشع نے کہا کہ خداوند کی حیات کی قسم اور تیری جان کی کر ڈالے ! تب آگ نے آسمان سے نازل ہو کر اس سردار کو اور سوگند میں تجھے نہیں چھوڑوں گا۔لہذا وہ دونوں بیت ایل چلے گئے۔اُس کے پچاسوں آدمیوں کو جسم کر ڈالا۔اور بیت ایل کے نبیوں کی ایک جماعت البقیع کے پاس اُس کے بعد بادشاہ نے پچاس سپاہیوں کے ہمراہ ایک آئی اور اُسے پوچھا کہ کیا تجھے معلوم ہے کہ آج خداوند تیرے آقا کا