قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 785 of 1460

قندیل ہدایت — Page 785

نور المندق من الضلال 785, of 1460 ۱۲۵ مجموعه رسائل غزانی چیل در سوم اس کے ذریعہ سے امور غیب اور وہ امور جن کو عقل ادراک نہیں کر سکتی ظاہر ہونے لگتے ہیں۔نبوت میں شرک کیا تو اُن کے امکان کی بات پیدا ہوتا ہے۔یا منکرین ثبوت کے اُس کے وجود وقوع کی نسبت یا اس امر کی نسبت کہ نبوت بیت کا جواب کسی قم خاص بتو حاصل ہے یا نہیں۔اُس کے امکان کی ہیں تو یہ ہے کہ وہ موجود ہے۔اور ائین کے وجود کی دلیل یہ ہے کہ عالم میں ایسے معارف موجود نہیں جن کا عقل کے ذریعہ سے حاصل ہونا الکن ہے۔مثلاً علم طب و علم نجوم - جو شخص ان علوم پر بحث کرتا نبوت کا ثبوت اس عام اصول ہے۔وہ بالضرور یہ جانتا ہے کہ یہ علوم الہام لام التي پر کہ السلام ایک مکہ ہے اور توفیق منجانب اللہ کے سوا معلوم نہیں ہو سکتے جس کا تعلق کل علوم سے ہے اور تجربہ سے ان علوم کے حاصل کرنے کا کوئی راہ نظر نہیں آتا۔بعض احکام علم نجوم ایسے ہیں جن کا وقوع ہزار برس میں صرف ایک ہی مرتبہ ہوتا ہے۔سو ایسے احکام تجربہ سے کیونکر حاصل ہو سکتے ہیں؟ اسی طرح پر خواص ادویہ کا حال ہے۔اس دلیل سے ظاہر ہے کہ بین امور کا اور اک عقل سے نہیں ہو سکتا اُن کے ادراک کا ایک اور طریق موجود ہونا ممکن ہے۔اور نبوت کے یہی معنے ہیں۔کیونکہ نبوت سے فقط ایسا ہی طریق ادراک مراد ہے۔بلکہ اس قسم کا اور اک جو مدرکات امام صاحب نے حقیقت نبوت کے باب میں جو کچھ لکھا ہے وہ ان صحیح واقعات پر مبنی ہے جو تحقیق، حالات نفس انسان سے دریافت ہوئے ہیں۔اگرچہ دنیا اتنے سلة بقیة حاشیہ۔J۔ہے il میر لوم حاشیه