قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 145 of 1460

قندیل ہدایت — Page 145

145 of 1460 سوره الم آل عمران ۳۰۰ تفسیر القرآن الحال اللہ یعنی اتنے جب خدا نے کہا اسے پینے بینک میں تجھے کو مارنے والا مُتَوَفِّيكَ وَرَافِع ہوں اور اپنے پاس تھالینے والا ہوں اور تجھ کو پاک کرنیوالا إلَى وَمُطَرُكَ مِنَ الَّذِينَ ہوں اُن لوگوں سے جو کافر ہوئے ، اور کرنے والا كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے تیری تابعداری کی ابعوكَ فَوقَ الَّذِينَ كَفَرُوا برتر اُن پر جو کافر ہوئے قیامت کے دن تک إلى يَوْمِ القِيمة شم الئے پھر تم کو میرے پاس پھر آتا ہے تب ثُمَّ مَرْجِعُكُمْ فَاحْكُمُ بَيْنَكُمْ تم میں فیصلہ کر دونگا جس بات میں تم جاتا ہے فيما كُم فِيهِ تَخْتَلِفُونَ کرتے تھے - دوسرے یہ کہ حضرت مریم کا داؤد کی نسل سے ہونا ثابت نہیں کیٹوسیکلو پیڈیا میں لکھنا ہے کہ یوسی ہیں جو قدیمی مذہبی مورخ ہے گو حضرت بیٹے کے نام پر اس نے طویل طویل سحبت کی ہے مگر اس کے سیان سے اور نیز مستی اور لوک کی انجیلوں سے مریم کی پیدائش اور نسب پر کوئی نئی روشنی نہیں پڑتی۔اپنی جو مریم کی ماں بیان کی گئی ہیں اُن کی نسبت جس قدر قصے ہیں وہ محض افسانے ہیں اور اُن کا کچھ شہوت و شہادت نہیں ہے۔انجیل لوک باب درس ۶ و ۲۷ سے پایا جاتا ہے کہ حضرت مریم حضرت زکریا کی بیوی پیشی کی رشتہ دار تھیں ، اور اہیشیع ہارون کی بیٹی تھیں ، مگر یی علوم ہے کہ مریم و ایشیع میں کیا رشتہ تھا اور نہ معلوم ہے کہ اردن کس کی اولاد میں تھے۔قرآن مجید میں حضرت مریم کے باپ کا نام عمران لکھا ہے اس پر استدلال کرنے سے بھی داؤد کی نسل سے حضرت پیرم کا ہونا ثابت نہیں ہو سکتا ہے عیسائی مقرب کہ حضرت میلے کو بغیر باپ کے پیدا ہوئے تسلیم کر کونسل داؤ د سے ثابت کرنے میں عاجز ہوئے تو انہوں نے کہا کہ سینٹ لوگ کی رکھیل میں جو نسب نامہ یوسف کا لکھا ہے۔در حقیقت وہ مریم کا نسب نامہ ہے تاکہ مریم کا داؤد کی نسل سے ہونا ثابت کریں۔دو انجیلوں میں حضر جینے کے نسب نامے میں ستی کی انجیل میں حضرت میلے کے باپ کا نام یوسف اور اُن کے باپ کا نام یعقوب لکھا ہے۔اور لوگ کی انجیل میں یوسف کے باپ کا نام ہیلی لکھا ہے پہلا سلیمان کے دائرہ تک پہنچتا ہے اور دوسر انسب نامہ بذریعہ نامان کے۔یہ دو نواع نسب نامے بلاشبہ مختلف میں مگر عیسائی مفسر کہتے ہیں جیسے کہ تفسیر بندی اسکات میں مندرج ہے کہ یوسف نے ہیلی کی دختر سے یعنی حضرت مریم سے شادی کی تھی ، اور شاید اُس نے یوسف کرمتنے بھی کیا تھا ، اور یوسف پیالی کا بیٹا کہلاتا تھا ، اور یہودیوں میں رواج تھا کہ نسب ناموں میں صرف مردوں کا نام لکھتے تھے نہ عورتوں کا اس لئے سینٹ لوک نے ان سایت