قندیل ہدایت — Page 1362
1362 of 1460 1060 ۴۵ لوقا ۴۴:۲۰ ۱۳ داؤ تو اُسے خداوند کہتا ہے، پھر وہ اُس کا بیٹا کیسے ہوا؟ تمہیں محض میرے نام کی وجہ سے گرفتار کریں گے،ستائیں گے، جب سب لوگ سُن رہے تھے تو یسوع نے اپنے عبادت خانوں کی عدالتوں میں حاضر کریں گے ، قید خانوں میں شاگردوں سے کہا: " " شریعت کے عالموں سے خبردار رہو۔وہ ڈلوائیں گے اور بادشاہوں اور گورنروں کے حضور میں پیش لمبے لمبے چونچے پہن کر پھرنا پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ لوگ کریں گے۔۳ تب تمہیں میری گواہی دینے کا اچھا موقع ملے گا۔انہیں بازاروں میں سلام کریں۔وہ عبادت خانوں میں اعلیٰ درجہ لیکن تمہیں کوئی ضرورت نہیں کہ تم پہلے ہی سے فکر کرنے لگو کہ ہم کی گرسیاں اور ضیافتوں میں صدرنشینی چاہتے ہیں۔۴۷ وہ بیواؤں کیا کہیں گے۔۱۵ کیونکہ میں تمہیں ایسی زبان اور حکمت عطا کے گھروں کو ہڑپ کر لیتے ہیں اور دکھاوے کے طور پر لمبی لمبی کروں گا کہ تمہارا کوئی بھی مخالف نہ تو تمہارا سامنا کر سکے گا نہ دعائیں کرتے ہیں۔اُنہیں زیادہ سزا ملے گی۔تمہارے خلاف کچھ کہہ سکے گا۔اور تمہارے والدین، بھائی، رشتہ ایک بیوہ کا نذرانہ ٢١ ۱۷ 14 دار اور دوست تم سے بے وفائی کریں گے اور تم میں سے بعض کو قتل بھی یسُوع نے نظر اُٹھا کر دولتمندوں کو دیکھا جو ہیکل کے کروائیں گے۔اور میرے نام کی وجہ سے سارے لوگ تم سے خزانہ میں اپنے نذرانے ڈال رہے تھے۔اُس نے نفرت کرنے لگیں گے ۱۸ لیکن تمہارے سر کا ایک بال بھی بیکا نہ ایک غریب بیوہ کو دیکھا جس نے دو پیسے یعنی ایک دھیلا ڈالا۔ہوگا۔سب کچھ برداشت کر کے ہی تم اپنی جانوں کو محفوظ رکھ سکو گے۔اس پر اُس نے کہا : میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ ہیکل کے خزانہ میں ۲۰ اور جب یروشلیم کو فوجوں کے محاصرہ میں دیکھو تو جان لینا نذرانہ ڈالنے والوں میں اس بیوہ نے سب سے زیادہ ڈالا۔کہ اُس کی ویرانی کے دن نزدیک آگئے ہیں۔۲۱ اُس وقت جو ۴ کیونکہ اُنہوں نے تو اپنی کثیر دولت میں سے کچھ بطور نذر ڈالا یہودیہ میں ہوں وہ پہاڑ پر بھاگ جائیں اور جو یرہ تعلیم کے اندر ہوں لیکن اس عورت نے اپنی ناداری کی حالت میں بھی جو کچھ اس کے باہر نکل جائیں اور جو دیہات میں ہوں وہ شہر میں داخل نہ ہوں۔۲۲ کیونکہ یہ انتقام کے دن ہوں گے جن میں وہ سب کچھ جو پہلے پاس تھا ماسب ڈال دیا تم خرت کی نشانیاں سے لکھا جا چکا ہے پورا ہو گا۔۲۳ اُن عورتوں پر افسوس جو اُن دنوں ۲۵ ۵ بعض لوگ ہیکل کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ وہ نفیس حاملہ ہوں اور جو بچوں کو دودھ پلاتی ہوں کیونکہ زمین پر بڑی پتھروں اور نذر کیے گئے تحفوں سے آراستہ ہے، تو اُس نے کہا: مصیبت برپا ہوگی اور اس قوم پر بڑا غضب نازل ہوگا۔"" وہ وہ دن آئیں گے کہ یہ چیزیں جو تم یہاں دیکھ رہے ہو، ان کا کوئی تلوار کا لقمہ ہو جائیں گے اور اسیر ہو کر سب قوموں میں پہنچائے پتھر اپنی جگہ باقی نہ رہے گا بلکہ گرا دیا جائے گا۔جائیں گے اور غیر قوموں کی میعاد کے پورے ہونے تک پرو تعلیم انہوں نے اُس سے پوچھا: اے اُستاد! یہ باتیں کب غیر قوموں سے پامال ہوتا رہے گا۔ہوں گی؟ اور اُن کے ظہور میں آنے کے وقت کا نشان کیا ہے۔سورج، چاند اور ستاروں میں نشان ظاہر ہوں گے اور اس نے کہا: خبردار! گمراہ نہ ہو جانا کیونکہ کئی لوگ میرے زمین پر قوموں کو اذیت پہنچے گی کیونکہ سمندر اور اُس کی لہروں کا نام سے آئیں گے اور کہیں گے کہ وہ میں ہی ہوں اور یہ بھی کہ وقت زور و شور انہیں خوف زدہ کر دے گا۔ڈر کے مارے اور آنے نزدیک آ پہنچا ہے۔تم اُن کے پیچھے نہ چلے جانا۔اور جب والی مصیبتوں کا انتظار کرتے کرتے اُن کے ہوش و حواس باقی نہ لڑائیوں اور بغاوتوں کی افواہیں سٹو تو خوفزدہ مت ہونا کیونکہ پہلے رہیں گے، اس لیے کہ آسمان کی قوتیں پلا دی جائیں گی۔۲۷ تب اُن کا واقع ہونا ضروری ہے لیکن ابھی آخرت نہ ہوگی۔لوگ ابنِ آدم کو عظیم قدرت اور جلال کے ساتھ بادلوں میں آتا ۹ ا تب اُس نے اُن سے کہا: ایک قوم دوسری قوم کے دیکھیں گے۔۲۸ جب یہ باتیں ہونا شروع ہو جائیں تو سیدھے خلاف اور ایک سلطنت دوسری سلطنت کے خلاف اٹھ کھڑی کھڑے ہو کر سراو پراٹھانا کیونکہ تمہاری مخلصی نزدیک ہے۔ہوگی۔جگہ جگہ بڑے بڑے بھونچال آئیں گے ،قحط پڑیں گے اور ۲۹ تب اس نے انہیں یہ تمثیل سنائی نجم انجیر کے درخت وبائیں پھیلیں گی۔دہشتناک واقعات رونما ہوں گے اور آسمان پر اور سارے درختوں کو دیکھتے ہو۔۳۰ جو نہی اُن میں کونپلیں پھوٹنے عظیم نشانات ظاہر ہوں گے۔لگتی ہیں تم دیکھ کر جان لیتے ہو کہ اب گرمی نزدیک ہے۔اس اسی لیکن ان سب باتوں کے ہونے سے پہلے تمہارے دشمن طرح جب تم یہ سب کچھ واقع ہوتے دیکھ تو جان لینا کہ خدا کی