قندیل ہدایت — Page 1361
۶۳۱ 1361 of 1460 امثال ۱۲:۱۳ 631 ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ستیا گواہ ایمانداری سے گواہی دیتا ہے، لیکن جھوٹا گواہ جھوٹ بولتا ہے۔بیہودہ باتیں تلوار کی مانند چھیدتی ہیں، لیکن دانشمند کی زبان شفا بخشتی ہے۔نیچے ہونٹ ہمیشہ تک قائم رہیں گے، لیکن جھوٹی زبان کچھ دیر تک ہی ٹکتی ہے۔۱۳ دانشمند بیٹا اپنے باپ کی تربیت پر دھیان دیتا ہے، لیکن ٹھٹھا باز سرزنش پر کان نہیں لگاتا۔انسان اپنے لبوں کے پھل سے لطف اندوز ہوتا ہے، لیکن دغا باز لوگ تشدد پر آمادہ رہتے ہیں۔جو اپنے منہ کی نگہبانی کرتا ہے وہ اپنی جان کی حفاظت کرتا ہے، لیکن جسے اپنی زبان پر قابو نہیں وہ برباد ہو جائے گا۔بدی کے منصوبے باندھنے والوں کے دل میں دعا ہوتی ہے، ۴ کابل آدمی آرزو کرتا ہے پر کچھ نہیں پاتا۔لیکن جو صلح کا مشورہ دیتے ہیں، خوش ہوتے ہیں۔۲۱ راستباز کو کوئی ضرر نہیں پہنچتا، لیکن شریر مصیبت میں ڈوب جاتے ہیں۔۲۲ جھوٹے لیوں سے خداوند کو نفرت ہے، لیکن سچے لوگوں سے وہ خوش ہوتا ہے۔۲۳ ہوشیار آدمی اپنا علم خود تک محدود رکھتا ہے، لیکن احمقوں کا دل حماقت کی منادی کرتا ہے۔۲۴ ۲۵ محنتی ہاتھوں والے حکمرانی کریں گے، لیکن کا ہل آدمی غلام بن کر رہ جائیں گے۔دل مضطرب ہو تو انسان بھی اُداس ہو جاتا ہے، لیکن ایک محبت بھر الفظ اُسے خوش کر دیتا ہے۔۲۶ راستباز انسان اپنے ہمسایہ کی راہنمائی کرتا ہے، لیکن شریروں کی روش انہیں گمراہ کر دیتی ہے۔۲۷ کا ہل آدمی اپنے شکار کو بھونتا بھی نہیں، لیکن محنتی آدمی بیش بہا دولت پاتا ہے۔صداقت کی راہ زندگی کی طرف جاتی ہے؟ اُس راہ میں موت نہیں ہوتی۔لیکن محنت کش کی تمنائیں پوری ہو جاتی ہیں۔صادق جھوٹ سے نفرت کرتے ہیں، لیکن شری شرم اور رسوائی لاتا ہے۔صداقت دیانتدار کی حفاظت کرتی ہے، لیکن شرارت شریر کو گرا دیتی ہے۔ایک شخص اپنے آپ کو دولتمند جتاتا ہے لیکن نادار ہوتا ہے؟ اور دوسرا کنگال جتاتا ہے جب کہ بہت مالدار ہوتا ہے۔انسان کی دولت اُس کی جان کا کفارہ دے سکتی ہے، لیکن مفلس کو کوئی دھمکی سنائی نہیں دیتی۔۹ صادق کی روشنی تیز چمکتی ہے، لیکن شریروں کا چراغ بجھا دیا جاتا ہے۔۱۰ غرور سے صرف جھگڑے پیدا ہوتے ہیں، لیکن جولوگ صلاح مانتے ہیں اُن میں حکمت پائی جاتی ہے۔۱۲ بے ایمانی سے حاصل کی ہوئی دولت گھٹ جاتی ہے، لیکن محنت سے جمع کیا ہوا روپیہ بڑھتا چلا جاتا ہے۔امید کے بر آنے میں تاخیر ہو جائے تو دل آزردہ ہو جاتا ہے،