قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1342 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1342

1342 of 1460 1089 یوحنا ۷:۱۸ ۱۰۸۹ اور بچے خدا کو جانیں اور یسوع مسیح کو بھی جانیں جسے تو نے بھیجا بھی ہے جو ان کے پیغام کے ذریعہ مجھ پر ایمان لائیں گے۔ہے۔میں نے اُس کام کو جو تو نے مجھے دیا تھا ختم کر کے زمین ۲۱ تا کہ وہ سب ایک ہو جائیں جیسے آے باپ! تو مجھ میں ہے اور پر تیرا جلال ظاہر کیا۔اور اب آے باپ! مجھے اپنے حضور میں تجھ میں۔کاش وہ بھی ہم میں ہوں تاکہ ساری دنیا ایمان میں اُس جلال سے جلالی بنادے جس میں دنیا کے پیدا ہونے لائے کہ تو ہی نے مجھے بھیجا ہے۔۲۲ میں نے انہیں وہ جلال سے پہلے میں تیرا شریک تھا۔دے دیا ہے جو تو نے مجھے دیا تھا تا کہ وہ ایک ہوں جیسے ہم ہیں میں نے تجھے اُن پر ظاہر کیا جنہیں تو نے دنیا میں سے چن کر ۲۳ میں اُن میں اور تو مجھ میں تاکہ وہ کامل طور پر ایک ہو جائیں مجھے دیا۔وہ تیرے تھے، تو نے انہیں مجھے دے دیا اور انہوں اور دنیا جان لے کہ تو ہی نے مجھے بھیجا اور جس طرح تو نے مجھ نے تیرے کلام پر عمل کیا ہے۔اب وہ جانتے ہیں کہ جو کچھ تو نے سے محبت رکھی اُسی طرح اُن سے بھی رکھی۔مجھے دیا ہے وہ سب تیری ہی طرف سے ہے۔اس لیے جو ۲۴ آے باپ ! تو نے جنہیں مجھے دیا ہے میں چاہتا ہوں کہ پیغام تو نے مجھے دیا میں نے اُن تک پہنچا دیا اور اُنہوں نے جہاں میں ہوں وہ بھی میرے ساتھ ہوں اور اُس جلال کو دیکھ اُسے قبول کیا اور وہ اس حقیقت سے واقف ہو گئے کہ میں تیری سکیں جو تو نے مجھے دیا ہے کیونکہ تونے دنیا کی پیدایش سے پیشتر طرف سے آیا ہوں اور اُن کا ایمان ہے کہ مجھے تو ہی نے بھیجا ہی مجھ سے محبت رکھتی۔ہے۔میں اُن کے لیے دعا کرتا ہوں۔میں دنیا کے لیے دعا ۲۵ کے مقدس باپ ! اگر چہ دنیا نے تجھے نہیں جانا مگر میں نہیں کرتا بلکہ اُن کے لیے جنہیں تُو نے مجھے دیا ہے کیونکہ وہ تجھے جانتا ہوں اور اُنہوں نے بھی جان لیا ہے کہ تو نے مجھے بھیجا تیرے ہیں۔امیر اسب کچھ تیرا ہے اور جو تیرا ہے وہ سب میرا ہے۔۲۶ میں نے انہیں تیرے نام سے واقف کرا دیا ہے اور ہے۔میرا جلال اُن ہی کے ذریعہ ظاہر ہوا ہے میں اب اور آئندہ بھی کراتا رہوں گا تا کہ تیری وہ محبت جو تو نے مجھ سے کی دنیا میں نہیں رہوں گا لیکن وہ ابھی دنیا میں ہیں اور میں آے وہ اُن میں ہوا اور میں بھی اُن میں ہوں۔“ قدوس باپ تیرے پاس آرہا ہوں۔اپنے اس نام کی قدرت خداوند یسوع کی گرفتاری سے جو تو نے مجھے دیا ہے انہیں محفوظ رکھتا کہ وہ ایک ہوں جیسے ۱۲ ΙΛ جب يسوع دعا کر چکا تو وہ اپنے شاگردوں کے ساتھ باہر آیا اور وہ سب قدرُون کی وادی کو یا ہم ایک ہیں۔جب میں اُن کے ساتھ تھا میں نے اُن کی حفاظت کی اور انہیں تیرے دیئے ہوئے نام کے ذریعہ بچائے کر کے ایک باغ میں چلے گئے۔۱۳ کو پار رکھا۔اُن میں سے کوئی ہلاک نہیں ہوا سوائے اُس کے جو اُس کا پکڑوانے والا یہوداہ اُس جگہ سے واقف تھا کیونکہ ہلاکت کے لیے ہی پیدا ہو اتھا تا کہ پاک کلام کا لکھا پورا ہو۔یسوع کئی بار اپنے شاگردوں کے ساتھ وہاں جا چُکا تھا۔پس یہوداہ اب میں تیرے پاس آ رہا ہوں لیکن جب تک میں دنیا باغ میں داخل ہوا اور اُس کے ساتھ چند رومی فوجی اور ہیکل کے میں ہوں یہ باتیں کہہ رہا ہوں تا کہ میری ساری خوشی انہیں سپاہی بھی تھے جو فریسیوں اور سردار کاہنوں کی طرف سے بھیجے گئے حاصل ہو جائے۔امین نے انہیں تیرا کلام پہنچا دیا ہے اور دنیا تھے۔وہ اپنے ہاتھوں میں مشعلیں، چراغ اور ہتھیار لیے ہوئے نے اُن سے دشمنی رکھی کیونکہ جس طرح میں دنیا کا نہیں وہ بھی تھے۔دنیا کے نہیں۔۱۵ میری دعا یہ نہیں کہ تو انہیں دنیا سے اُٹھالے یسوع خوب جانتا تھا کہ اُسے رکن رکن باتوں کا سامنا کرنا بلکہ یہ ہے کہ انہیں شیطان سے محفوظ رکھ۔۶ جس طرح میں دنیا ہے لہذاوہ باہر آ کر پو چھنے لگا: تم کسے ڈھونڈتے ہو؟ کا نہیں وہ بھی دنیا کے نہیں۔۱۷ حق کے ذریعہ اُنہیں مخصوص انہوں نے جواب دیا : یسوع ناصری کو۔کر دے۔تیرا کلام حق ہے۔۱۸ جس طرح تو نے مجھے دنیا میں یسوع نے کہا: وہ میں ہوں۔اُس کا پکڑوانے والا یہوداہ بھیجا، اسی طرح میں نے بھی انہیں دنیا میں بھیجا ہے۔19 میں بھی اُن کے ساتھ کھڑا تھا۔اپنے آپ کو اُن کے لیے مخصوص کرتا ہوں تا کہ وہ بھی حق کے جب یسوع نے کہا کہ وہ میں ہوں تو وہ گھبرا کر پیچھے ہٹے ذریعہ مخصوص کیے جائیں۔۲ میری دعا صرف اُن کے لیے ہی نہیں بلکہ اُن کے لیے چنانچہ اس نے پھر پوچھا: تم کسے ڈھونڈتے ہو؟ ریتم اور زمین پر گر پڑے۔