قندیل ہدایت — Page 1340
۱۰۸۲ 1340 of 1460 يوحنا ٣٢:١١ 1082 ۳۲ جب مریم اُس جگہ پہنچی جہاں یسوع تھا تو اُسے دیکھ کر ہم کیا کر رہے ہیں؟ یہ آدمی تو یہاں معجزوں پر معجزے کیے جا اُس کے پاؤں پر گر پڑی اور کہنے لگی : خداوند! اگر تو یہاں ہوتا تو رہا ہے۔میرا بھائی نہ مرتا۔٣٣ رہا ہے مگر ہم اسے یوں ہی چھوڑ دیں گے تو سب لوگ اُس پر جب یسوع نے اُسے اور اُس کے ساتھ آنے والے ایمان لے آئیں گے اور رومی یہاں آکر ہماری ہیکل اور ہماری قوم یہودیوں کو روتے دیکھا تو دل میں نہایت ہی رنجیدہ ہوا۔۳۴ اور دونوں پر قبضہ جمالیں گے۔پر قبضہ جمالیں پوچھا تم نے لعزر کو کہاں رکھا ہے؟ ۴۹ تب اُن میں سے ایک جس کا نام کائفا تھا اور جو انہوں نے کہا: خداوند ! ہمارے ساتھ اور ٹھو وہی دیکھ لے۔اُس سال سردار کا ہن تھا، کہنے لگا تم لوگ کچھ نہیں جانتے۔۳۵ یسوع کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔یہ دیکھ کر یہودی کہنے لگے: دیکھا، لعزرا سے کس قدر شخص مارا جائے نہ کہ ساری قوم ہلاک ہو۔تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ بہتر یہ ہے کہ لوگوں کی خاطر ایک عزیز تھا۔۵۱ یہ بات اُس نے اپنی طرف سے نہیں کہی تھی بلکہ اس سال ۳۷ لیکن اُن میں سے بعض نے کہا: کیا یہ جس نے اندھے کے سردار کاہن کی حیثیت سے اُس نے پیش گوئی کی تھی کہ یسوع کی آنکھیں کھولیں ، اتنا بھی نہ کر سکا کہ لعنز کوموت سے بچالیتا ؟ ساری یہودی قوم کے لیے اپنی جان دے گا۔۵۲ اور صرف یہودی خداوند یسوع کا لعزر کو زندہ کرنا قوم کے لیے ہی نہیں بلکہ اس لیے بھی کہ خدا کے سارے فرزندوں ۳۸ یسوع رکھے ہوئے دل کے ساتھ قبر پر آیا۔یہ ایک فار تھا جس کو جو جا بجا بکھرے ہوئے ہیں جمع کر کے واحد قوم بنادے۔۵۳ پس کے منہ پر ایک پھر رکھا ہوا تھا۔۳۹ یسوع نے کہا: پھر کو اُنہوں نے اُس دن سے یسوع کے قتل کا منصوبہ بنانا شروع کر دیا۔۵۴ اس کے نتیجہ میں یسوع نے یہودیوں میں سرعام گھومنا ہٹا دو۔مر تھا جو عزر کی بہن تھی کہنے لگی : اے خداوند! اُس میں سے تو پھرنا چھوڑ دیا اور بیابان کے نزدیک کے علاقہ میں افرائیم نام شہر کو بدبو آنے لگی ہے کیونکہ اُسے قبر میں چار دن ہو گئے ہیں۔چلا گیا اور وہاں اپنے شاگردوں کے ساتھ رہنے لگا۔اس پر یسوع نے کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ اگر تیرا ۵۵ جب یہودیوں کی عید مسح نزدیک آئی تو بہت سے لوگ ایمان ہوگا تو تو خدا کا جلال دیکھے گی؟ اردگرد کے علاقوں سے مرد علم آنے لگے تاکہ عید صبح سے پہلے ۴۱ پس انہوں نے پتھر کو دُور ہٹا دیا اور یسوع نے آنکھیں طہارت کی ساری رسمیں پوری کر سکیں۔اوپر اٹھا کر کہا: اے باپ! میں تیرا شکر گزار ہوں کہ تُو نے میری ۵۶ وہ یسوع کو ڈھونڈتے پھرتے تھے اور جب ہیکل میں جمع سُن لی ہے۔۴۲ میں جانتا ہوں کہ تو ہمیشہ میری سُنتا ہے لیکن ہوئے تو ایک دوسرے سے کہنے لگے: کیا خیال ہے، کیا وہ عید میں میں نے ان لوگوں کی خاطر جو چاروں طرف کھڑے ہوئے ہیں یہ آئے گایا نہیں ؟ ۵۷ کیونکہ سردار کا ہنوں اور فریسیوں نے حکم دے کہا تھا تا کہ یہ بھی ایمان لائیں۔رکھا تھا کہ اگر کسی کو معلوم ہو جائے کہ یسوع کہاں ہے تو وہ فوراً یہ کہنے کے بعد یسوع نے بلند آواز سے پکارا: لعنزر اطلاع دے تا کہ وہ اُسے گرفتار کر سکیں۔با ہر نکل ۱۲ ۴۴ اور وہ مردہ لغز رنکل آیا ، اس کے ہاتھ اور پاؤں کفن خداوند یسوع کا مسح کیا جانا ١٢ عید فسح سے چھ دن پہلے یسوع بیت عدتیاہ میں وارد سے بندھے ہوئے تھے اور چہرہ پر ایک رومال لپٹا ہو ا تھا۔يسوع نے اُن سے کہا: اُسے کھول دو اور جانے دو۔ہوا جہاں لعز ر رہتا تھا جسے یسوع نے مُردوں میں خداوند یسوع کے قتل کا منصوبہ سے زندہ کیا تھا۔یہاں یسوع کے لیے ایک ضیافت ترتیب دی ۴۵ بہت سے یہودی جو مریم سے ملنے آئے تھے یسوع کا گئی۔مرتھا خدمت کر رہی تھی جب کہ لعزر ان مہمانوں میں شامل تھا معجزہ دیکھ کر اُس پر ایمان لائے۔۴۶ لیکن اُن میں سے بعض نے جو یسوع کے ساتھ دستر خوان پر کھانا کھانے بیٹھے تھے۔اُس فریسیوں کے پاس جا کر جو کچھ یسوع نے کیا تھا، انہیں کہہ سنایا۔وقت مریم نے تھوڑا سا خالص اور بڑا قیمتی عطر یسوع کے پاؤں پر ے تب سردار کاہنوں اور فریسیوں نے عدالت عالیہ کا اجلاس ڈال کر اپنے بالوں سے اُس کے پاؤں کو پونچھنا شروع کر دیا اور طلب کیا اور کہنے لگے : سارا گھر عطر کی خوشبو سے مہک اُٹھا۔۴۷