قندیل ہدایت — Page 1333
I 1333 of 1460 1065 لوقا ۳۶:۲۴ ۱۰۶۵ ملی۔” جب وہ اس بارے میں حیرت میں مبتلا تھیں تو دو شخص قتل کا حکم جاری کروا کر اُسے مصلوب کر دیا۔۲۱ لیکن ہمیں تو یہ چمکدار لباس میں اُن کے پاس آ کھڑے ہوئے۔وہ خوف زدہ امید تھی کہ یہی وہ شخص ہے جو اسرائیل کو مخلصی دینے والا ہے اور ہو گئیں اور اپنے سرزمین پر جھکا دے۔لیکن انہوں نے اُن سے اس کے علاوہ ان واقعات کو ہوئے آج تیسرا دن ہے۔۲۲ ساتھ کہا: تم زندہ کو مردوں میں کیوں ڈھونڈتی ہو وہ یہاں نہیں ہے ہی ہمارے گروہ کی چند عورتوں نے جو صبح سویرے اُس کی قبر پر گئی بلکہ جی اُٹھا ہے۔تمہیں یاد نہیں کہ جب وہ گلیل میں تھا تو اس نے تم تھیں، ہمیں حیرت میں مبتلا کر دیا۔۲۳ جب انہوں نے یسوع کی سے کہا تھا کہ ابنِ آدم کا گنہگاروں کے حوالہ کیا جانا، صلیب پر لاش نہ پائی تو وہ یہ کہتی ہوئی آئیں کہ انہوں نے رویا میں فرشتوں کو چڑھایا جانا اور تیسرے دن پھر سے جی اٹھنا ضروری ہے۔تب دیکھا جن کا کہنا تھا کہ وہ زندہ ہو گیا ہے۔۲۴ تب ہمارے بعض انہیں یسوع کی باتیں یاد آئیں۔ساتھی قبر پر گئے اور جیسا عورتوں نے کہا تھا اُسے ویسا ہی پایا۔لیکن چنانچہ وہ قبر سے نکل کر چلی گئیں اور گیارہ رسولوں اور باقی یسوع کو نہ دیکھا۔سب شاگردوں کو ان باتوں کی خبر دی۔۲۵ اُس نے اُن سے کہا تم کتنے نادان ہو اور نبیوں کی بتائی ا مریم مگر لینی ، یواننہ اور یعقوب کی ماں مریم اور اُن کے ہوئی باتوں کو قبول کرنے میں کس قدر سست ہو۔۲۶ کیا مسیح ساتھ کئی دوسری عورتیں تھیں، جنہوں نے رسولوں کو ان باتوں کی کے لیے ضروری نہ تھا کہ وہ اذیتوں کو برداشت کرتا اور پھر اپنے خبر دی تھی۔لیکن اُنہوں نے اُن کا یقین نہ کیا کیونکہ اُن کی جلال میں داخل ہوتا ؟ ۲۷ اور اُس نے موسیٰ سے لے کر سارے باتیں انہیں فضول سی لگیں۔۱۲ مگر پطرس اُٹھا اور قبر کی طرف نبیوں کی باتیں جو اُس کے بارے میں پاک کلام میں درج تھیں دوڑا۔وہاں اُس نے جھک کر اندر دیکھا تو اُسے صرف کفن پڑا نظر انہیں سمجھا دیں۔آیا اور وہ اس ماجرا پر تعجب کرتا ہو اوہاں سے چلا گیا۔اماؤس کی راہ پر ۱۴ ۲۸ اتنے میں وہ اُس گاؤں کے نزدیک پہنچے جہاں انہیں جانا تھا اور انہیں یسوع کے ڈھنگ سے ایسا معلوم ہوا گویا وہ اور ۱۳ پھر ایسا ہوا کہ اُن میں سے دوشاگرد اُسی دن ایک گاؤں آگے جانا چاہتا ہے۔۲۹ لیکن انہوں نے اُسے یہ کہہ کر مجبور کیا کہ کی طرف جا رہے تھے جس کا نام اما ؤس تھا۔یہ گاؤں پرو تعلیم سے ہمارے پاس رُک جا کیونکہ دن تقریباً ڈھل چکا ہے اور شام ہونے سات میل دور تھا وہ آپس میں اُن واقعات کے بارے میں والی ہے۔پس وہ اُن کے ساتھ رہنے کے لیے اندر چلا گیا۔باتیں کرتے جاتے تھے جو پیش آئے تھے۔جب وہ باتوں میں مشغول تھے اور آپس میں بحث کر رہے تھے تو یسوع خود ہی نزدیک لی اور شکر کر کے اُسے توڑا اور انہیں دینے لگا۔اس تب اُن کی آکر اُن کے ساتھ ساتھ چلنے لگا۔لیکن وہ اُسے پہچان نہ سکے آنکھیں کھل گئیں اور اُنہوں نے اُسے پہچان لیا اور وہ اُن کی ا کیونکہ اُن کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا تھا۔نظروں سے غائب ہو گیا۔۳۲ اُنہوں نے آپس میں کہا: جب وہ ے ا یسوع نے اُن سے کہا: تم لوگ آپس میں کیا کیا باتیں راستے میں ہم سے باتیں کر رہا تھا اور ہمیں پاک کلام کی باتیں سمجھا ۱۵ جب وہ اُن کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھا تو اُس نے روٹی رہا تھا تو ہمارے دل کیسے جوش سے بھر گئے تھے۔کرتے جا رہے ہو؟ وہ چُپ ہو ہو کر رہ گئے اور بڑے غمگین دکھائی دے رہے ۳۳ تب وہ اُسی گھڑی اُٹھے اور پیرو تعلیم واپس آئے جہاں تھے۔تب وہ جس کا نام کلیپاس تھا اُس سے کہنے لگا: کیا اُنہوں نے گیارہ رسولوں اور اُن کے ساتھیوں کو ایک جگہ اکٹھے یرو فلیم میں اکیلا تو ہی اجنبی ہے جو یہ بھی نہیں جانتا کہ ان دنوں پایا۔۳۴ وہ کہہ رہے تھے : خداوند سچ سچ جی اُٹھا ہے اور شمعون کو دکھائی دیا ہے۔۳۵ ان دونوں نے راستے کی ساری باتیں بتائیں اور یہ بھی کہ اُنہوں نے کس طرح یسوع کو روٹی توڑتے وقت میں شہر میں کیا کیا ہوا ہے۔19 اُس نے اُن سے کہا: کیا ہوا ہے؟ اُنہوں نے اُس سے کہا :: یسوع ناصری کا واقعہ۔وہ آدمی پہچان لیا۔اپنے کام اور کلام کے باعث خدا کی نظر میں اور سارے لوگوں کے نزدیک بڑی قدرت والا نبی تھا۔۲۰ اور ہمارے سردار کا ہنوں اور ٣٦ بھی وہ یہ باتیں کہہ ہی رہے تھے کہ یسوع خود ہی اُن حاکموں نے اُسے کس طرح رُومی گورنر کے حوالے کیا اور اُس کے کے درمیان آکھڑا ہوا اور اُن سے کہا: تمہاری سلامتی ہو۔خداوند کا شاگردوں پر ظاہر ہونا