قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1286 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1286

۲۹۴ 1286 of 1460 ٢ سموئیل ١:١٠ 294 خداوند و ہی کرے گا جو اُس کی نظر میں بھلا ہوگا۔۱۳ داؤد کا عمو نیوں کو شکست دینا اسی دوران عمو نیوں کا بادشاہ مر گیا اور اُس کا بیٹا تب یو آب اور اُس کے لشکر کے آدمی ارامیوں سے لڑنے خون بطور بادشاہ اُس کا جانشین ہوا۔اور داؤد کے لیے آگے بڑھے اور وہ اُن کے سامنے سے بھاگ نکلے۔“ نے سوچا کہ میں ناحس کے بیٹے خون پر مہربانی کروں گا جیسے اُس ۱۴ جب عمو نیوں نے دیکھا کہ ارامی بھاگ رہے ہیں تو وہ بھی کے باپ نے مجھ پر مہربانی کی تھی۔لہذا داؤد نے خون کے پاس اپیشے کے سامنے سے بھاگ کر شہر کے اندر چلے گئے۔تب یو آب اُس کے باپ کی ماتم پرسی کرنے کی غرض سے ایک وفد بھیجا۔عمو نیوں کے ساتھ لڑائی سے لوٹ کر یرہ تعلیم میں آ گیا۔جب داؤد کے آدمی عمو نیوں کی سرزمین میں آئے تو عمونی بعد میں جب ارامیوں نے دیکھا کہ اسرائیلیوں نے اُمراء نے اپنے مالک خون سے کہا کہ کیا تو یہ سوچتا ہے کہ داؤد انہیں شکست فاش دے دی ہے تو وہ پھر سے جمع ہونے لگے۔نے تیرے پاس تیرے باپ کے احترام کے طور پر ماتم پرسی کے اہل و عزر نے دریائے فرات کے پار سے ارامیوں کو بلوا بھیجا۔وہ لیے آدمی بھیجے ہیں؟ کیا داؤد نے انہیں جاسوسی کرنے تو نہیں بھیجا حلام میں آگئے اور ہر دعزر کا سپہ سالار سو بک اُن کی قیادت کر رہا کہ وہ شہر کی حالت معلوم کریں اور پھر داؤد اُسے تباہ کر دے؟ اس پر خون نے داؤد کے آدمیوں کو پکڑ لیا اور ہر ایک کی آدھی جب داؤد کو اس کی خبر ملی تو اس نے تمام بنی اسرائیل کو جمع آدھی داڑھی منڈوادی اور اُن کے لباس کمر سے نیچے تک کٹوا کر کیا اور دریائے پر دن کو پار کر کے حلام کی طرف بڑھا۔ارامیوں نے داؤد کا مقابلہ کرنے کے لیے صف آرائی کی اور اُس سے تھا۔۱۷ دیا۔جب داؤد کو اس کی خبر پہنچی کہ وہ اس ذلت کی وجہ سے لڑے۔۱۸ لیکن وہ اُس کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگ نکلے۔۱۹ اُنہیں رخصت کر دیا۔بڑے شرمندہ ہیں تو اُس نے اُن سے ملنے کو قاصد بھیجے اور بادشاہ داؤد نے اُن کے سات سو رتھ بانو اور چالیس ہزار پیادہ فوجیوں کو نے فرمایا کہ جب تک تمہاری داڑھیاں بڑھ نہ جائیں تب تک تم قتل کر دیا اور اس نے فوج کے سپہ سالار شوبک کو بھی مار گرایا اور وہ پر بیجو میں ہی رُکے رہو۔اُس کے بعد واپس آجانا۔و ہیں مر گیا۔جب اُن تمام بادشاہوں نے جو ہد دعزر کے مطبع تھے جب عمو نیوں کو احساس ہوا کہ وہ اپنی حرکت سے داؤد کی دیکھا کہ وہ اسرائیل سے شکست کھا چکے ہیں تو انہوں نے نظر میں ذلیل ٹھہرے ہیں تو انہوں نے بیت رحوب اور ضوباہ سے اسرائیلیوں سے صلح کر لی اور اُن کے مطیع ہو گئے۔میں ہزار ارامی پیادہ سپاہیوں، نیز معکہ کے بادشاہ کو ایک ہزار ارامیوں نے ڈر کے مارے پھر کبھی عمو نیوں کی مدد کرنے کی سپاہیوں سمیت اور طوب کے بارہ ہزار آدمیوں کو اُجرت پر بلا لیا۔جرات نہ کی۔داؤد نے یہ سُن کر یو آب کو جنگجو آدمیوں کے سارے داود اور بت سبع لشکر کے ہمراہ بھیجا۔تب عمو نیوں نے باہر نکل کر اپنے پھاٹک موسم بہار میں جب بادشاہ جنگ کرنے نکلتے ہیں داؤد کے پاس ہی لڑائی کے لیے صف باندھی اور ضو باہ اور رحوب کے ١١ نے یو آپ کو اپنے سرداروں اور ساری اسرائیلی فوج ارامی اور طوب اور معکہ کے لوگ الگ میدان میں تھے۔کے ہمراہ روانہ فرمایا اور اُنہوں نے عمو نیوں کو ہلاک کیا اور رتبہ کا جب یو آب نے دیکھا کہ اُس کے آگے اور پیچھے لڑائی کے محاصرہ کر لیا لیکن داؤ دیر تعلیم ہی میں رہا۔لیے صف بندی ہو چکی ہے تو اُس نے اسرائیل کے کچھ بہترین ایک شام داؤد اپنے پلنگ سے اُٹھ کر محل کی چھت پر ٹہلنے فوجیوں کو چن کر انہیں ارامیوں کے خلاف صف آرا کیا۔اور لگا۔اُس نے چھت پر سے دیکھا کہ ایک عورت نہا رہی ہے۔وہ باقی آدمیوں کو اپنے بھائی اپینے کی قیادت میں عمو نیوں کے خلاف عورت بڑی خوبصورت تھی اور داؤد نے اُس کے بارے میں “ میدان میں اُتارا۔اور یو آپ نے کہا کہ اگر ارامی مجھ پر غالب معلومات حاصل کرنے کے لیے کسی اہم شخص کو بھیجا۔ایس آدمی نے " پر آنے لگیں تو تو میری کمک کے لیے بر وقت پہنچ جانا۔لیکن اگر بتایا کہ وہ بت سبع ہے جو العام کی بیٹی اور حتی اور یاہ کی بیوی عمونی تیرے خلاف زیادہ طاقتور ثابت ہوئے تو میں تیری کمک کو ہے۔تب داؤد نے اپنے آدمی بھیج کر اسے بلوایا اور وہ اُس کے زیادہ بر وقت پہنچ جاؤں گا۔اب ہمت سے کام لے اور آکہ ہم اپنے پاس آگئی اور وہ اُس کے ساتھ ہمبستر ہوا( کیونکہ وہ اپنی ماہواری ساتھ لوگوں اور اپنے خدا کے شہروں کے لیے بہادری سے لڑیں اور نجاست سے پاک ہو چکی تھی )۔پھر وہ واپس گھر چلی گئی۔۵ وہ ۱۲