قندیل ہدایت — Page 1263
فتاری نذیریہ جلد دوم 1263 of 1460 opwat۔com www۔KitaboSt wmat۔con كتاب تو دہ نہ چنانچہ میں تو وہ بدستور دار الاسلام رہے گا۔دارالحرب نہ ہوگا، بچنا نچہ علمائے دیندار محققین ما سرین شروع پر مفتی نہیں ہے۔دوسرا مرید کہ دارالحرب میں سود لینا حرام ہے یا حلال سواب اس مسئلہ تحقیق کما حقہ بیان کی جاتی ہے۔پس سنوائی المواقع من فقد صنفی میں مذکور ہے، کہ سود لینا دار الحرب میں نزدیک امام ابو حنیفہ کے جائز ہے، بدلیل اس حدیث کے کہ کاربوا بين المسلم والحربي فی دار الحرب لیکن یہ حدیث مانند شتر بے مہار کے ہے، کیونکہ یہ حدیث نزدیک محدمین متقدمین و متاخرین کے ثابت نہیں ہوئی اسی واسطے حافظ ابن حجر عسقلانی صاحب فتح الباری نے درا یہ فی تخریج احادیث الہدایہ میں کہا ہے کہ حدیث کا ربوا بين المسلم والحربي في دار الحرب الماجدة لكن ذكره الشافعي ومن طريقه البيه متى قال قال ابو یوسف انما قال ابو حنيفة هذا كان بعض المشيخة حدثنا عن مكحول عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال کا ربوا بین اهل الحرب اظنه قال واهل الاسلام انتي ما في الدراية اس مقام میں بہت غور کرنا چاہیئے کہ امام ابو یوسف نے اس حدیث کو نقل کر دیا اور اسے اس پٹیل نہ کیا کیونکہ ان کے نزدیک قابل اعتماد نہ ہوتی۔اور فی الواقع یہ حدیث مثل شتر بے مہار کے ہے، اس لئے کہ نہ سند تصل درمیان راوی در مردی عنہ کے درجہ بدرجہ با سامی رواہ پائی جاتی ہے، اور نہ تین متین کہ کا تربوا بين المسلم والحربي في دار الحرب تمن سے بالار بوا بين اهل الحرب واهل الا سلام من صحیح ہے، اور ظاہر ہے کہ بل مالی کے نزدیک خبر معلق بلا اسناد و تعدیل سیم مقبول نہیں جیسا کہ شرح نخبتہ الفکر و تدریب الرادي شرح تقریب النوادی میں مذکور ہے، بالجملہ از روئے قواعد اہل حدیث و فقہ له دار الحرب میں مسلمان اور کافر کے درمیان سود نہیں ہے سے مسلمان اور عربی کے درمیان دارالحرب میں سود نہیں ہے؟ اس حدیث کو میں نے نہیں دیکھا، ہاں شافعی نے اس کو ذکر کیا ہے بیقی نے کام ابو یوسعت سے روایت کیا ہے کہ امام ابو حنیفہ ے ایسا فر مایا کیونکہ انہوں نے رسول للہ صل اللہ علیہ ولم کی یہ حدیث سنی کہ اہل عرب کے درمیان سود نہیں ہے اور میرا خیال ہے کہ یہ بھی فرمایا اور اہل اسلام میں کے مسلمان اور عربی کے درمیان دارالحرب میں سوز نہیں ہے ہے اہل حرب اور ائل اسلام در میان سود نہیں ہے۔محکمہ دلائل وبراہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ