قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1262 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1262

كتاب 1262 of 1460 www۔KitaboSunnat۔com ۱۹۲ نذیر یه جلد دوم کی بیان ہوتی ہے فصول عمادی ہے۔دله ای و لابی حنیفة ان هذه المادة صارت دار الاسلام با جراء احكام الاسلام فيها نسا بقى شئ من احكام الاسلام فيها تبقى دار الاسلام على ماعرف ان الحكم ا كا ثبت بحلة نما بقي شئ من العلة يبقى الحكم ببقائه هكذا ذكر شيخ الاسلام ابو بكر في شرح سير الاصل وذكري حمد الله في موضع اخران دارالاسلام لا تصير دار الحرب اذا بقى شى من احكام الاسلامروان ال غلبه اهل الاسلام و ذکر صدر الاسلام ابو اليسر في سير الاصل ايضا ان دارالاسلام لا تصير دار الحرب مالوسيطل جميع ما به صارت دارالا سلام کن اذکرہ فی باب المرتدين وذكر شيخ الاسلام کا سیجابي في مبسوطبان دارالاسلام محكومة بكونها دار الاسلام فيبقى هذا الحكم ببقاء حكم واحد فيها ولا تصير دار الحرب الا بعد زوال القرائت كلها ودار الحرب تصير دارالاسلام بزوال بعض القرائن وهو ان يجرى فيها احکام الاسلام انتي ما في فصول العادية في اول الکتاب - عالم نقید او شروشنی نے اپنے فصول میں ابو الیسر سے ذکر کیا ہے کہ دارالاسلام دارالحرب نہیں ہوتا ، جب تک نے سب امور باطل نہ ہو جائیں، کہ جن کے بہت سے داراں سلام کہنا اور شیخ الاسلام ایجابی نے اپنی مبسوط میں اس طرح ذکر کیا ہے کہ والا سلام کہ یہ سب جاری ہوئے احکام اسلام کے داملا سلام ہوا ہے، تو جب تک کوئی چیز عالق ادامہ سے باقی رہے گی، تو جانہ اسلام کو تر جیح دی جاے گی۔کا ذکرہ السید احمد العطاری فی ماشینی الدر المختار اس تحریر کتب استبرہ بالا سے صاف واضح ہوا کہ جب تک تلاوت دوعظ و نصیحت قرآن شریف لہ امام ابوحنیفہ کے نزدیک دارالحرب میں حبیب تک دار الاسلام کے احکام جاری رہیں گے وہ واعمال اسلام بھی می متصور ہوگا کیونکہ اصول میں یہ بات طے ہو چکی ہے، کہ جب کسی علت کی بنا پر کوئی حکم لگایا جائے تو جب تک وہ علت باقی ہے، اس لئے پر دی حکم متصور ہو گا شیخ الاسلام و گر نے شرح سیر را اصل میں اس طرح ذکر کیا ہے ایک دوسرے مقام پر وہ لکھتے ہیں کہ دارالحرب میں جب تک دارالاسلام کا ایک حکم بھی نافذ ہے وہ دار الاسلام کے حکم میں ہے، اگر چہاہل اسلام کا غلبہ وہاں سے زائل ہو چکا ہو یہ الاسلام ابو انیس سنی الاصل میں لکھتے ہیں کہ والا اسلام میں جب تک ایک حکم بھی اسلام کا ناقد ہے دمدار الحرب نہیں ہوگا شیخ الاسلام ایجابی اپنی بودا ایں کھتے ہیں کہ دارالاسلام اس لئے دارالاسلام ہے، کہ اس میں سلامی قوانین داحکام جاری وساری ہیں، جب تک اسلام کا ایک قانون بھی اس میں جاری رہے گا وہ دارالاسلامری تصور ہو گیا۔محکمہ دلائل وبراہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ