قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1242 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1242

1242 of 1460 عرضِ حال بناب سرور کائنات علي فضل الصلوات واكمل التقيت اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پر تری آکے عجب وقت پڑا ہے جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے جس دین کے چوتھے بھی سیر و کسری خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چرا ناں اب اس کی مجالس میں بھی کردیا ہے جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا ان میں اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خُدا ہے جو تفرقے اقوام کے آیا تھا مٹانے اس دین میں خود تفر قاب آکے پڑا ہے جن مین نے غیروں کے تھے ل آگے ہے ان میں میں خودبھائی ہوا بھائی جدا ہے جو دین که بر بنی نوع بشر تھا اب جنگ و جدل چار طرف اسمیں پا ہے جس دین کا تھا فقر بھی اکسیر غنا بھی اس دین میں اب فقر ہے باقی دینا ہے جو دین کو گودوں میں پلا تھا حکما کی وہ مرض تیغ جلاد سفن ہے