قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 77
قادیانی (19) حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری (20) حضرت مولوی غلام رسول صاحب را جیکی (21) حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب درد (22) جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہور (23) حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب (24) مولوی عبد المنان صاحب عمر ایم۔اے(25) حضرت چودھری فتح محمد صاحب ایم۔اے (26) حضرت مولوی عبد المغنی خان صاحب (27) حضرت خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب (28) حضرت ڈاکٹر سید غلام غوث شاہ صاحب قادیان (29) میاں فیروز دین صاحب سیالکوٹ (30) حضرت حافظ نور محمد صاحب فیض اللہ چیک (31) حضرت شیخ عبد الرحمن صاحب قادیانی ( 32 ) حضرت منشی محمد الدین صاحب کھاریاں (33) حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ (34) جناب صوفی عبد القدیر صاحب نیاز بی۔اے۔ان احباب کے علاوہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب بھی کمرہ میں تشریف فرما ر ہے۔“ اللہ کے فضل واحسان سے دُعا والا یہ کمرہ اور عمارت کا نصف حصہ صدر انجمن احمد یہ قادیان کی ملکیت ہے۔آج کل اس کمرہ کو بطور مسجد استعمال کیا جا رہا ہے۔احباب کثرت سے دُعا کیلئے تشریف لاتے ہیں۔77