مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 634 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 634

634 احمدی جون ۱۹۱۳ء صفحه ۴۹ در یویو مارچ ۱۹۰۶ء صفحه ۱۲۲ دالحکم جلد۔انمبر ۷ ۲۴ فروری ۱۹۰۶ء صفحہ کالم ۴ کے خلاف ہے۔جس کا حوالہ اوپر درج ہو چکا ہے کہ معلوم نہیں کہ منظور محمد کے لفظ سے کس کی طرف اشارہ ہے۔“ ۲۔حضرت اقدس کی دوسری ڈائریوں سے صاف طور پر معلوم ہو جاتا ہے کہ مخالفین کی محولہ ڈائری ( ریویو جلد ۵ نمبر ۶ صفحه ۲۴۴٬۲۴۳ جون ۱۹۰۶ نیز بدر جلد ۲ نمبر ۲۴-۱۴ جون ۱۹۰۶ء صفحہ ۲) محض ڈائری نولیس کی غلطی کا نتیجہ ہے۔وہ لکھتا ہے کہ حضرت اقدس نے فرمایا:۔لڑکا ہوگا۔“ بذریعہ الہام الہی معلوم ہوا ہے کہ میاں منظور محمد صاحب کے گھر میں یعنی محمدی بیگم کا ایک حالانکہ احکم جلد نمبر ۲۰ پر چه اجون ۱۹۰۶ صفحہا کالم نمبر میں جو حضرت اقدس علیہ السلام کے الفاظ لکھے ہیں وہ یہ ہیں:۔یہ ہر دو نام بذریعہ الہام الہی معلوم ہوئے۔“ اسی طرح الحکم جلد ۱۰ نمبر ۲۲ - ۲۴ جون ۱۹۰۶ء صفحہا کالم نمبرا۔و بدر جلد۲ نمبر ۲۵۔۲۱ جون ۱۹۰۶ ، صفحہ ۳ پر لکھا ہے:۔ہوئے ہیں۔”میاں منظور محمد کے اس بیٹے کے نام جو بطور نشان ہوگا بذریعہ الہام الہی مفصلہ ذیل معلوم پس ثابت ہوا کہ دراصل الہام الہی سے صرف اس لڑکے کے نام ہی معلوم ہوئے تھے، یہ امر کہ وہ لڑکا منظور محمد کے گھر ان کی بیوی محمدی بیگم کے پیٹ سے پیدا ہوگا، یہ عین الہامی نہیں ہے ( ڈائری نولیس نے اس فرق کو نہ سمجھنے کے باعث بجائے یہ لکھنے کے کہ ”میاں منظور محمد صاحب کے گھر جولٹڑ کا پیدا ہوگا بذریعہ الہام معلوم ہوا کہ اس کے دو نام ہوں گے۔“ لفظ الہام الہی کو فقرہ کے شروع میں رکھ دیا ہے جس سے مضمون بگڑ کر وہ مفہوم بن گیا ہے جو حضرت اقدس کے دوسرے ملفوظات اور واقعات کے صریحاً خلاف ہے۔پس دوسری ڈائریوں سے ریویو والی ڈائری (جس کا مخالف نے حوالہ دیا ہے ) مردود ثابت ہوئی۔اس سے جماعت احمدیہ کے خلاف حجت نہیں پکڑی جاسکتی کیونکہ وہ حضرت اقدس کی تحریر نہیں بلکہ حاضرین مجلس میں سے کسی کی اپنی یادداشت کی بناء پر لکھی ہوئی تحریر ہے جس میں غلط فہمی یا الفاظ کا ادھر ادھر ہو جانا کوئی مشکل امر ہیں۔