مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 551
551 روحانیت عطا کر کے دلوں کو زندگی بخشتا ہے۔جیسا کہ پہلا مسیح کرتا تھا۔نہ پہلے مسیح نے حقیقی نی مردے زندہ کئے اور نہ دوسرے مسیح نے ایسا کیا اور نہ خدا کے سوا کئی جسمانی مردوں کو زندہ کر سکتا ہے۔ہاں روحانی طور پر انبیاء علیہم السلام میں یہ صفت پائی جاتی ہے اور اسی کا اظہار محولہ عبارت میں کیا گیا ہے۔۴۳۔مرزا صاحب کو شیطانی الہام ہوتے تھے جواب :۔۔قرآن مجید میں ہے: " تَنَزَّلُ عَلى كُلِّ أَفاك اثير (الشعراء:۲۲۳) که شیطانی الہامات بد کار اور جھوٹے لوگوں کو ہوا کرتے ہیں مگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا معاملہ اس کے برعکس ہے۔حضور نے تذکرۃ الشہادتین صفحہ ۶۲ پر چیلنج دیا ہے کہ تم کوئی عیب، افتر ایا جھوٹ یا دغا کا میری پہلی زندگی پر ہیں لگا سکتے۔کون تم میں ہے جو میری سوانح زندگی میں کوئی نکتہ چینی کرسکتا ہے اور پھر حضرت اقدس کی پاکیزہ زندگی کی مولوی محمد حسین بٹالوی جیسا دشمن بھی گواہی دے چکا ہے۔رُهُمْ كَاذِبُونَ“ کہ شیطانی الہامات اکثر جھوٹے ہوتے ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اکثر پیشگوئیاں پوری ہوئیں جن پر تم کوئی اعتراض نہیں کر سکتے۔بلکہ خاموشی سے ان کے صدق پر مہر تصدیق ثبت کرتے ہو۔۳۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ” انجام آتھم کے صفحہ ا۵ میں اپنے الہامات کے خدائی ہونے پر غیر احمدی علماء کو مباہلہ کا چیلنج دیا ہے۔تم اس وقت کیوں مقابلہ پر نہ آئے۔تم تو ہر نبی پر القائے شیطانی ہو جانے کے قائل ہو۔یہاں تک کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بھی تمہارے مولویوں نے مانا ہے کہ آپ کو ( نعوذ باللہ ) شیطانی الہام ہوا۔اس لئے اگر حضرت مرزا صاحب پر بھی یہی بہتان باندھو۔تو معذور ہو۔قَدْ قَرَءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سُورَةِ النَّجْمِ بِمَجْلِسٍ مِنْ قُرَيْشٍ بَعْدَ۔" أَفَرَءَ يْتُمُ اللَّهَ وَالْعُزَّى وَمَنُوةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرى “ (النجم: (۲۱،۲۰) بِالْقَاءِ الشَّيْطَان عَلى لِسَانِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ عِلْمِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِ تِلْكَ الْغَرَانِيقُ الْعُلَى وَإِنَّ شَفَاعَتَهُنَّ لَتُرْتَجي“۔فَفَرِحُوا بِذَالِكَ۔،، جلالین مع کمالین جلدا زیر آیت و ما ارسلنا(الحج:۵۳) کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشرکین قریش کی ایک مجلس میں سورۃ النجم کی آیات