مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 238 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 238

238 کے ہی ہوتے ہیں۔مثال کے طور پر پٹواری کے رجسٹر اور دیگر دفاتر کو دیکھ لو۔اور جنازہ کی دعا میں وَ مَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ کہ جس کو تو ہم میں سے وفات دے تو اس کو اسلام پر ہی وفات دے۔توفی کے معنی لغت سے صحاح میں لفظ تَوَفِّی کے نیچے ہے تَوَفَّاهُ اللَّهُ أَيْ قَبَضَ رُوْحَهُ پھر لکھا ہے تُوُفِّيَ فُلَانٌ تَوَفَّاهُ اللهُ وَ اَدْرَكَتْهُ الْوَفَاةُ پالیا اس کو موت نے ( اساس البلاغہ از علامہ محشری زیر مادہ وفی ) الْوَفَاةُ الْمَوْتُ وَتَوَفَّاهُ اللَّهُ۔قَبَضَ رُوحَهُ ( قاموس جلد) زیر لفظ وفی از مجد الدین محمد بن یعقوب الفيروز آبادی) تَوَفَّهُ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ إِذَا قَبَضَ نَفْسَهُ ) تاج العروس زیر لفظ و فی از محب الدین ابی فیض السيد محمد مرتضى الحسینی الواسطی الزبیدی الحضی ) الْوَفَاةُ الْمَيَّةُ وَالْوَفَاةُ الْمَوْتُ وَ تُوَفِّيَ فلانٌ وَتَوَفَّاهُ اللَّهُ إِذَا قَبَضَ نَفْسَهُ وَ فِي الصَّحَاحِ إِذَا قَبَضَ رُوحه (لسان العرب زیر لفظ وفی از این منظور جمال الدین محمد بن مکرم الانصاری ) جب اس کے نفس کو اللہ تعالیٰ قبض کرے۔اور صحاح جوہری میں بجائے نفس کے روح کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔تَوَفَّاهُ اللَّهُ أَيْ قَبَضَ رُوحَهُ (صحاح جو ہری زیر لفظ تَوَقِي) مُتَوَفِّى۔وفات یافتہ ، مرا ہوا، انتقال کردہ شدہ، جہان سے گزرا ہوا ( فرہنگ آصفیہ زیر لفظ توقی) بعض تراجم میں توفی کے معنے بھر لینے کے لکھے ہیں اور اس کا مطلب بھی موت دینا ہے۔(فرہنگ آصفیہ زیر لفظ توفّی ) ترقی کا مادہ کلیات ابوالبقاء صفحہ ۱۲۹ از یربحث التوفی پر لکھا ہے۔اَلتَّوَقِّى الْإِمَاتَةُ وَ قَبُضُ الرُّوْحِ وَ عَلَيْهِ اِسْتِعْمَالُ الْعَامَّةِ۔۔۔وَالْفِعْلُ مِنَ الْوَفَاةِ تُوَفِّيَ عَلَى مَا لَمْ يُسَمَّ فَاعِلُهُ لَانَّ الْإِنْسَانَ لَا يَتَوَفَّى نَفْسَهُ فَالْمُتَوَفِّيْ هُوَ اللَّهُ تَعَالَى اَوْ اَحَدٌ مِنَ الْمَلَائِكَةِ وَ زَيْدٌ هُوَ الْمُتَوَفَّى زرِبحث التوفّی یعنی توفی کے معنی مارنے اور قبض روح کرنے کے ہیں اور عام لوگوں کا استعمال اسی معنی پر ہے اور اشتقاق اس کا وفات سے ہے۔توئی مجہول استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ انسان خود اپنی جان کو قبض