مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 191 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 191

191 ج ۵ صفر ۲۱۹) فَأَرَادَ قَوْمُنَا قَتَلَ نَبِيِّنَا (نج البلاغه جز ثانی باب استناد صفحه ۵ (اردوترجمه ) خط نمبر ۹ شائع کردہ شیخ غلام علی اینڈ سنز ) اور خلفاء میں سے اسلام میں سب سے افضل اور خدا اور رسول کے لئے سب سے زیادہ نصیحت کرنے والے حضرت ابو بکر صدیق و خلیفہ فاروق تھے۔اسی طرح جس طرح تیرا خیال ہے اور بخدا ان کا مقام اسلام میں بہت بلند ہے اور ان کی جدائی کی وجہ سے اسلام کو سخت زخم لگا ہے۔ان دونوں پر خدا تعالیٰ کی رحمت ہو اور خدا تعالیٰ اُن کے اچھے اور اعلیٰ کا موں کا ان کو اجر دے۔وَلَا رَيْبَ إِنَّ الصَّحِيحَ مَا ذَكَرَهُ أَبُو عُمَرُ إِنَّ عَلِيًّا كَانَ هُوَ السَّابِقُ وَأَنَّ اَبَا بَكْرٍ هُوَ اَوَّلُ مَنْ أَظْهَرَ اِسْلَامَهُ ( شرح نهج البلاغہ مولفہ عبدالحمید هبت الله بن حمد بن محمد بن حسین بن ابی الحدید شیعی جلدا جز ۲ صفحہ ۲۱۳) اور بے شک جس بات کا ابوبکر نے ذکر کیا ہے۔سچ ہے کہ گو حضرت علیؓ نے پہلے اسلام قبول کیا لیکن ابو بکر نے سب سے پہلے اسلام کا اعلان کیا۔- عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخْعِى قَالَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ أَبُو بَكْرٍ ( شرح نهج البلاغہ جلدا جز و۲ صفحہ ۲۱۳) ابراہیم مخفی کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر سب سے پہلے اسلام لائے۔عَنْ أَبِى نَصْرِ قَالَ قَالَ أَبُو بَكْرُ لِعَلِي أَنَا أَسْلَمْتُ قَبْلَكَ فِي حَدِيثِ ذِكْرِهِ فَلَمْ يَنكُرُهُ عَلَيْهِ۔( شرح نہج البلاغہ جلدا جز و ۲ صفحہ ۳۱۳) ابونصر کہتے ہیں کہ کسی سے گفتگو میں حضرت ابو بکر نے حضرت علیؓ سے کہا کہ میں آپ سے پہلے مسلمان ہوا تھا مگر حضرت علی نے اس کے خلاف کچھ نہ کہا۔وَقَالَ عَلِيٌّ وَ الزُّبَيْرُ مَا قَضَيْنَا إِلَّا فِي الْمَشْوَرَةِ وَ إِنَّا لَنَرَى اَبَابَكْرٍ أَحَقَّ النَّاسِ بِهَا إِنَّهُ لَصَاحِبُ الْغَارِ وَإِنَّا لَنَعْرِفْ لَهُ سُنَنَهُ وَلَقَدْ أَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلعم بِالصَّلَواةِ بِالنَّاسِ وَهُوَ حَقٌّ - ( شرح نهج البلاغه مؤلفہ ابن ابی الحدید شیعی جلد اجز و ۲ صفحه ۷۵ ) حضرت علی اور حضرت زبیر نے فرمایا کہ ہم نے سوائے مشورے کے اور کوئی فیصلہ نہیں کیا۔کیونکہ ہم یقیناً حضرت ابوبکر کو اپنوں میں سے سب سے زیادہ اس امر کا مستحق خیال کرتے ہیں کیونکہ آپ صاحب غار ہیں۔اور ہم ان کے اچھے طریقوں کو جانتے ہیں۔اور آنحضرت صلعم نے جبکہ آپ زندہ تھے ابو بکر کو لوگوں کو نماز پڑھانے کا حکم دیا تھا۔۹۔کتاب كَشْفُ الْغُمَّةِ فِى مَعْرِفَةِ الْاَئِمَّةِ میں ہے۔اِنَّه سُئِلَ الْاِمَامُ أَبُو جَعْفَرٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَنْ حِلْيَةِ السَّيْفِ قَالَ نَعَمُ حَلَّى أَبُو بَكْرِ الصِّدِّيقَ سَيْفَهُ بِالْفِضَّةِ فَقَالَ