مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 182
182 ۶۔اسی طرح بحر العرفان صفحه ۱۳۵ و کتاب الفرائد صفحه ۲۸۲ وصفه ۳۰۲ از شیخ عبدالسلام علی اصل الایقان و نقطہ الکاف صفحہ ۱۵۰ سے ظاہر ہے کہ شریعت اسلامی منسوخ اور نئی شریعت با بیہ قابل عمل ہے۔شریعت با بیہ و بہائیہ کی اتباع کرنے کی تاکید ا۔بہاء اللہ اپنی کتاب ادعیہ محبوب صفحہ ۱۹۵ حفل روحانی ملی بهائیان پاکستان طبع ونشر نمود۔۱۶ ابدیع میں لکھتے ہیں يَا قَوْمِ فَاتَّبِعُوا حُدُودَ اللهِ الَّتِي فُرِضَتْ فِي الْبَيَانِ مِنْ لَّدُنْ عَزِيزِ حَكِيمٍ قُلْ إِنَّهُ لَسُلْطَانُ الرُّسُلِ وَكِتَابُهُ لَام الْكِتَابِ۔‘اس حوالہ میں کتاب البیان کو تمام کتابوں کی ماں اور اس کی اتباع کرنے کا حکم ہے۔۲۔کتاب ایقان مصر صفحہ ۶۲ اپر بہاء اللہ لکھتے ہیں : ' در عهد موسی" تورات بود و در زمن عیسی انجیل و در عهد محمد الرسول اللہ فرقان و در این عصر بیان۔صاف نسخ قرآن موجود ہے۔۔کتاب الاقدس صفحہ ۱۶ میں لکھتے ہیں حسن۔۔۔۔أخِـذَا كِتَابِيَ الَّذِي إِذْ نَزَّلَ خَضَعَتْ لَهُ كُتُبُ الْعَالَم“ اے میرے متبع ! میری کتاب کو پکڑلے جس کے اترنے پر دنیا کی تمام کتابیں اس کے سامنے سرنگوں ہیں یعنی اللہ کی کتابیں اس کے آنے سے منسوخ ہوگئی ہیں۔۴۔اسی طرح کتاب مبین کے صفحہ ۷۳ و کتاب اقتدار از بہاء اللہ صفحہ ۴۳ و مکاتب عبد البہاء در مصر محروسہ سنہ ۱۳۴۰ھ کی تیسری جلد صفحہ ۵۰۰ سے شیخ شریعت محمد یہ ثابت ہے۔شریعت با بیہ و بہائیہ کے منکروں پر فتوی کفر بانی صلح کل ہونے کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں مگر ذیل کے فتووں سے ان کی حقیقت ظاہر ہے۔ا علی محمد باب نے روح المعانی میں محمد بغداد شہاب الدین السید محمود السنوسی کے نام خط میں لکھا کہ جب تک تم البیان کی شریعت کے احاطہ میں داخل نہ ہو جاؤ خدا تمہارے اعمال کچھ بھی قبول نہ کرے گا خواہ تم ہر ایک چیز قربان کر دو اور سب کچھ خرچ کر دو تو خدا ہر گز تم سے راضی نہ ہوگا۔سوائے اس تعلیم کے ذریعہ جو مجھ پر نازل ہوئی ہے۔جو لوگ میرے اس دین میں داخل نہ ہوں گے ان کی وہی حالت ہے جیسی ان کی جو اسلام کے زمانہ میں اسلام میں داخل نہ ہوئے تھے ( یعنی کفار ) آج مسلمانوں کو ان کا دین اور اعمال اس طرح نفع نہ دیں گے جس طرح محمد رسول اللہ کے مبعوث ہونے کے بعد