مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 169
169 نقل مطابق اصل: ا۔آنے والا گر ونہہ کلنگ مسلمان ہوگا چکنا چور کرے گا پورا تا نکا لیکھ نہ مٹیا جائی مسلمان صفت شریعت بچے کی وڈیائی ارتھ :۔ایہہ ورتارا ادرت جاوے گا۔سنسار کے لکھے کون کون گر و کہاویں گے۔جو گی، سنیاسی ، جنگم، برہمچاری برہمن کلجگ کے پچھے گورو کہاون گے۔تنہاں کے باب ایہہ ہو وے گی۔چکنا چور کرے۔گور پورا تا نکا لیکھ نہ لیا جائی۔انہاں دے باب ایہہ ہووے گا۔سو مٹنے کا نہیں اور اک جو بندہ صاحب کا اٹھے گا۔تسد ا نام ریسد ہوگا ( یعنی خدا رسیدہ رشی ہوگا۔سو گورو کے حکم سے اٹھے گا۔پر جامہ اس کا مسلمان ہووے گا یہ خدا تعالیٰ اس نوں اپنی بندگی بخشن گے۔اوا کا پر کھانوں جانے گا۔جہاں جہاں جھوٹ ہو جائے گا سو اس کو حوالے کرے گا۔سوپا برہم کے حکم کے ساتھ چکنا چور کرے گا۔جتنیاں جھوٹیاں ٹھوراں ہوں۔تیر تھ۔مڑیاں دیہورے۔پیراں دے ٹھکانے۔راج رنگ کٹیاں ٹھوراں ہن۔جہاں جہاں جھوٹ ہووے گا۔سوسزا پاون گے۔اس وقت دھند دکا رورت جاوے گا۔پڑھن گے پر کماون گے نہیں۔‘ (وڈی جنم ساکھی صفحہ ۶۳۴) اُردو ترجمہ: کامل ڈشٹوں کا ناس کرے گا۔کیونکہ نوشتہ تقدیریل نہیں سکتا۔وہ گر و مسلمان ہوگا۔اور صادق ہوگا صدق کی ہی بڑائی ہوا کرتی ہے۔گر و صاحب خود تفسیر کرتے ہیں کہ زمانہ کی یہ حالت ہوگی کہ ہر قسم کے لوگ گر کہلائیں گے۔یعنی جو گی سنیاسی ، جنگم، برہمچاری ، برہمن وغیرہ یہ سب کلجگ کے گرو کہلائیں گے۔ان کے ساتھ ایسا سلوک ہوگا کہ سچا اور کامل گر و اُن کو ملیا میٹ کرے گا۔یہ نوشتہ تقدیر کامل نہیں سکتا۔اس وقت ایک بندہ خدا کا مبعوث ہو گا۔جسے خدا تعالیٰ بندگی کی توفیق بخشے گاوہ خدا پر ہی تو کل کرے گا اور دوسرے پر اس کا تکیہ نہ ہوگا۔جہاں جہاں جھوٹ ہوگا اُن کے مُنہ پر مارے گا۔سو خدا تعالیٰ کے حکم سے مخالفوں کو پیس ڈالے گا۔جتنے جھوٹ کے اڈے ہوں گے یعنی تیرتھ، مڑیاں، دیہورے، پیروں کے مقام، راگ رنگ رلیوں کے مقام اور جہاں جہاں جھوٹ ہوگا وہاں جھوٹوں کی گت ہوگی اور کا ذبوں کو سزا دی جائے گی۔اس وقت ظلم و فساد سے آسمان دھواں دھار ہو جائے گا۔اس پیشگوئی کو اکثر لوگ پڑھیں گے مگر اس کے آگے سرتسلیم خم کرنے والے خوش قسمت تھوڑے ہوں گے۔لے یہ پیشگوئی نئے ایڈیشن میں سے نکال دی گئی ہے۔