مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 74
74 ۱۵- یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲ تا ۱۴ مجھے تم سے اور بھی بہت سی باتیں کہنی ہیں مگر اب تم ان کی برداشت نہیں کر سکتے لیکن جب وہ سچائی کا روح آئے گا تو تم کو سچائی کی راہ دکھائے گا۔اس لئے کہ وہ اپنی طرف سے نہ کہے گا۔لیکن جو کچھ سنے گا وہی کہے گا اور تمہیں آئندہ کی خبریں دے گا۔وہ میرا جلال ظاہر کرے گا۔“ ۱۶۔لوقا باب ۲۰ آیت ۹ تا ۱۸ انگوری باغ کی تمثیل اور نوکر بیٹے اور خود خدا وند کے آنے کا قصہ۔۱۷۔مکاشفہ باب ۵ آیت ۱۔قرآن مجید اور سورۃ فاتحہ کی پیشگوئی۔تردید الوہیت مسیح ناصری علیہ السلام ا۔خدا ایک ہے۔" الف - حوالجات از عہد نامہ قدیم : (۱) ۲ سلاطین ۱۹/۱۵ (۲) یسعیاه ۴۵/۶،۵ (۳) زبور ۸ تا ۸۶٫۱۰ (۴)۲ سموئیل ۷٫۲۲ (۵) زبور ۲/ ۹۰ (۶) استثنا ۱/۴ (۷) استثنا ۳۳/۲۶ (۸) اسموئیل ۲/۲ (۹) اسیموئیل ۳ ۷٫۴ (۱۰) ۲ سیموئیل ۲۲/۳۲ (۱۱) اسلاطین ۸/۳۹ (۱۲) استثنا ۴/۲۹ (۱۳) استثنا ۷٫۹ (۱۴) یسعیاہ ۴۳/۱۰ (۱۵) اسیموئیل ۱۷٫۴۶ (۱۶) اسلاطین ۸/۲۳ (۱۷) اتواریخ ۱۶/۲۵ (۱۸) ا تواریخ ۱۷/۲۰ (۱۹) اتواریخ ۲۹/۱۱ (۲۰) ۲ تواریخ ۶/۱۴ (۲۱) زبور ۱۸/۳۱ (۲۲) ز بور۴۸/۱۴ (۲۳) زبور۵۰/۷ ب از عہد نامہ جدید :- ۱ اعمال ۱۷/۲۳ پس جس کو تم بغیر معلوم کئے پوجتے ہومیں تم کو اُسی کی خبر دیتا ہوں۔“ ۲۔یوحنا ۵/۴۴۔” تم جو ایک دوسروں سے عزت چاہتے ہو اور وہ عزت جو خدائے واحد سے ہوتی ہے کیونکر ایمان لا سکتے ہو۔“ ۳۔یوحنا ۱۷٫۳۔اور ہمیشہ کی زندگی یہ ہے کہ وہ تجھ خدائے واحد اور برحق کو اور یسوع مسیح کو جسے تو نے بھیجا ہے۔جانیں۔“ -۴- مرقس ۲۹، ۱۲/۳۰۔اول یہ کہ اے اسرائیل اس پر خداوند ہمارا خدا ایک ہی خداوند ہے۔