فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 148

مسیح ہندوستان میں برچ برچی 148 فلسطین سے کشمیر تک تکانی خوگیانی تکان خوگیان نصری شرانی شران قبائل کرلن کے بیٹے قبائل کرین کے بیٹے زازی بٹیمی زاز باب سوری بالي بنانیشی سور بنکنیش آفریدی لنڈ بیوری آفرید طوری لنڈ ہیپور طور تَمَّ كَلامُهُ اور کتاب مخزن افغانی * تالیف خواجہ نعمت اللہ ہراتی بعہد جہانگیر شاہ تالیف شده ۱۰۱۱ ہجری جس کو پروفیسر برنہارڈ ڈورن (خار کو یونیورسٹی) نے بمقام لندن ترجمہ کر کے ۱۸۳۶ء میں شائع کیا ہے اس کے مفصلہ ذیل ابواب میں یہ بیان ہے۔باب اول میں بیان ” تاریخ یعقوب اسرائیل ہے جس سے اس (افغان) قوم کا شجرہ نسب شروع ہوتا ہے۔باب دوم میں مضمون تاریخ شاہ طالوت ہے۔یعنی افغانوں کا شجرہ نسب طالوت سے ملایا گیا ہے۔صفحہ ۲۲ و ۲۳ میں لکھا ہے کہ طالوت کے دو بیٹے تھے۔برخیاہ اور ارمیاہ۔برخیاہ کا بیٹا آصف تھا اور ارمیاہ کا افغان۔اور صفحہ ۲۴ میں لکھا ہے کہ افغان کے ۲۴ بیٹے تھے اور افغان کی اولاد کے برابر کوئی اور اسرائیلی قبیلہ میں نہ تھا۔اور صفحہ ۶۵ میں لکھا ہے کہ بخت نصر نے تمام شام معتبر تواریخ مثلاً تاریخ طبری، مجمع الانصاب گزیدہ جہاں کشائی مطلع الانوار ، معدن اکبر سے خلاصہ کر کے یہ کتاب بنائی گئی ہے۔(دیکھو صفحہ ۳ دیباچہ از مصنف)