پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 2 of 222

پردہ — Page 2

پیش لفظ پردے کے متعلق میں نے قرآن کریم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے مختلف مواقع پر بہت کچھ کہا ہوا ہے۔اس کتاب میں پردے کے متعلق جو امور ہیں ان کولجنہ اور ناصرات کو ہمیشہ اپنی زندگیوں میں پیش نظر رکھنا چاہئے اور اس بارہ میں ہر موقع پر انہیں اپنے نیک نمونے پیش کرنے چاہئیں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کی توفیق دے۔آمین مرزا مسرور احمد خليفة المسيح الخامس پرده