پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 1 of 222

پردہ — Page 1

يُبَنِي آدَمَ قَد أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوَاتِكُمْ وَرِيْشًا وَلِبَاسُ التَّقْوَى ذَلِكَ خَيْرٌ ذلِكَ مِنْ أَيْتِ اللهِ لَعَلَّهُمْ يَنَّ كَرُوْنَ۔(سورة الاعراف: 27) اے بنی آدم ! یقیناً ہم نے تم پر لباس اتارا ہے جو تمہاری کمزوریوں کو ڈھانپتا ہے اور زینت کے طور پر ہے اور رہا تقویٰ کا لباس تو وہ سب سے بہتر ہے۔یہ اللہ تعالیٰ کی آیات میں سے کچھ ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔