پردہ — Page 172
پرده دو تمہارا نمونہ جو ہے وہ باقیوں کے کام آئے گا۔تم لوگ ایک کریم cream ہو جماعت کی بچیوں کی اس لئے اپنا وہ مقام بھی یادرکھو، تمہارا ایک اپنا سٹیٹس status ہے اس کو یاد رکھو اور ہمیشہ اس کی حفاظت کرو۔ہر احمدی بچی کا اپنا ایک تقدس ہے۔ایک sanctity ہے اس کا خیال رکھنا 66 چاہئے۔" کلاس واقفات نو جرمنی 20 را گست 2008ء) 172