پردہ — Page 98
پرده پس ہر احمدی عورت اور مرد سے میں یہ کہتا ہوں کہ، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے، بہترین لباس وہ ہے جو تقویٰ کا لباس ہے۔اُسے پہننے کی کوشش کریں تا کہ اللہ تعالیٰ کی ستاری ہمیشہ ہمیش ڈھانکے رکھے۔“ ( خطبہ جمعہ فرمودہ 3 اپریل 2009 بمقام مسجد بیت الفتوح ، لندن) 98