قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 2 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 2

اللہ علیہ وسلم (فداہ نفسی و روحی) کی دعاؤں کے طفیل تھیں۔چنانچہ سید نا حضرت المسیح الموعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- ابتدائے اسلام میں بھی جو کچھ ہوا وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا نتیجہ تھا جو کہ مکہ کی گلیوں میں خدا تعالیٰ کے آگے رو رو کر آپ نے مانگیں جس قدر عظیم الشان فتوحات ہو ئیں کہ تمام دنیا کے رنگ کو بدل دیا وہ سب آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا اثر تھا۔ورنہ صحابہ کی قوت کا تو یہ حال تھا کہ جنگ بدر میں صحابہ کے پاس صرف تین تلواریں تھیں یا ( ملفوظات جلد نہم جنت ) حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اس حقیقت کو ایک نہایت لطیف مثال سے واضح کیا ہے۔فرماتے ہیں :۔تلوار اور سانان جنگ کے بغیر لڑائی نہیں جیتی جا سکتی میدان جنگ کے لئے ذکر الہی آرسنل اور فیکٹری ہے۔محمد صلے اللہ علیہ وسلم کے پاس لوہے کی ایسی تیز تلوار تھی جوذ کر الہی کے کارخانے سے تازہ ہی بن کر نکلی تھی ؟ (الفصل 4 اخاء / اكتوبر الله ) ۶۱۹۴۲ بر صغیر کی مسلم حکومت کی بنیاد اور دعا ساقی کوثر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان پر دعائوں کا جو بھاری