قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 22
۲۲ جب آپ نے سر اُٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں کہ حضرت میاں محمود احمد صاحب ہیں۔میں نے السلام علیکم کی اور مصافحہ کیا اور پوچھا میاں آج اللہ تعالیٰ سے کیا کچھ لے لیا تو آپ نے فرمایا میں نے تو یہی مانگا ہے کہ امی مجھے میری آنکھوں سے اسلام کو زندہ کر کے دکھا " دالحکیم جوہی نہر بارویں نمبر ۱۹۳۹ در منہ کالم عام مات احمد کاظم اور سید نا نمود حضرت سید نا محمد مصلح موعود اپنے پہلو میں ملتِ احمد کا جونم چھپائے رکھتے تھے اس کی جھلک آپ کے ابتدائی شعری کلام سے بھی نمایاں ہوتی ہے بطور نمونہ تشہید الا زبان ماہ فروری شاہ میں شائع شدہ آپ کی ایک نظم کے چند دردناک اشعار ملاحظہ ہوں مدت سے پارہ ہائے جگر کھا رہا ہوں یکس سه رنج و محسن کے قبضہ میں آیا ہوا ہوں میں میری کمر کو قوم کے غم نے دیا ہے موڑ کسی ابتداء میں ہائے ہوا مبتلا ہوں میں کچھ اپنے تن کا فکر ہے مجھ کو نہ جان کا دین محمدی کے لئے کر رہا ہوں میں