بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 99 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 99

۱۹۵ ۱۹۴ بہائیوں کے نزدیک اب صرف کتاب اقدس ہی شریعت ہے۔اور اس کے سوا دنیا میں کوئی شریعت نافذ اور مثمر ثمرات نہیں ہے ہم چاہتے ہیں کہ بھائی شریعت کے موازنہ سے پیشتر البیان کے چند احکام بطور نمونه درج کر دیں کیونکہ در اصل البیان ہی وہ بیج ہے جس سے الاقدم کا شجره غیر طبیه پیدا شدہ قرار دیا جارہا ہے۔وہ احکام بطور نمونہ یہ میں:- (1) باپ نے لکھا ہے:۔لا يجوز التدريس في كتب غير البيان الأفا أنثى فيه مما يتعلق بعلم الكلام وان منا اخترع من المنطق والاصول وغيرها لم يوزن لاحد من المؤسسين (واحد باست) کہ البیان کے سوا کسی کتاب کے پڑھنے پڑھانے کی اجازت نہیں۔سوائے اس کے کہ علم کلام کی کوئی کتاب ہو۔منطق اور اصول وغیرہ کی کتابوں کے پڑھنے کی کسی مومن کو اجازت نہیں ہے؟ (۲) اپ نے کہا ہے:۔الباب السادس من الواحد المسادس في حكم هو الكتب كلها الا ما أنشئت او تنشأ في ذلك الامر کہ یہ چھٹا باپ اس بارے میں ہے کہ سوائے بابی کتابوں کے سب کتابوں کے شاد ینے کا حکم دیا جاتا ہے؟ (۳) بانی شریعت میں ان تمام لوگوں کو قتل کر دینے کا حکم دیا گیا تھا جو باب پر ایمان نہیں لائے تھے۔جناب عبد البہاء لکھتے ہیں:۔در یوم ظهور حضرت اعلی منطوق بیان ضرب اعناق و حریق کتب و اوراق دیدم بقاع و قتل عام الا من آمن و صدق بود امکاتیب عبد البهاء جلد ۲ ۲۶) کہ باب کے طور کے وقت یہ حکم تھا کہ کتابیں اور اور راقی جلا دیئے جائیں اور مخالفین کے مقامات گرا دیئے جائیں اور باپ پر ایمان لانے والوں کے علاوہ باقی سب لوگوں کا قتل عام کیا جائے۔(۲) باپ نے البیان میں لکھا ہے۔كل من يدخل في ذلك الدين فاذا يطهى وكل ما نسب اليه ثم ما نزل من ایدی غیر اهل ذلك الدين الى اهل الدين فان قطع النسبة عنهم واثبات النسبة اليهم يظهر: آگے چل کہ ایسی حکم کی تشریح میں کہتے ہیں :۔اگر یوے ہزار مرتبه در بهر د اخلی شوید و خارج شوید حکیم طارت جسدی نے شود رباب - واحد ۲ گویا بابی با بیت میں داخل ہوتے ہی پاک ہو جاتا ہے اسکی طرف منسوب ہونے والی ہر چیز خوڑا پاک ہو جاتی ہے۔