بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 105
۲۰۷ ترجمہ :۔مغربی دوستوں نے عرض کیا کہ امریکہ کے بھائیوں کو غذا کے بارے میں دستور العمل عنایت فرمایا جائے، عبد البهاء نے کہا کہ جسمانی کھانے میں مہارا کوئی دخل نہیں جو چاہو کھا تو ہم صرف روحانی غذا میں مداخلت کرتے ہیں۔قرآن پاک فرماتا ہے : آیا يُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَتِ وَ اعْمَلُوا صَالِحًا (المؤمنون ، اسے رسولو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور نیک اعمال بجا لاؤ۔اس سے صاف ظاہر ہے کہ غذا کا اثر انسان کے اعمال پر پڑتا ہے اور طبی طور پر بھی یہی ثابت ہے مگر بسائی شریعت کہتی ہے کہ طعام جسمانی پر کوئی پابندی نہیں۔یاللعجب ! بھائی شریعت میں منی کے پانی کو پاک قرار ر تیسری خصوصیت اور یا گیا ہے راقدس ہے ، گویا اب نہ میاں بیوی پر غسل فرض ہے اور نہ اس سے وضوء ٹوٹے گا۔اور نہ کپڑوں کو منی کے قطرات سے پاک کرنا ضروری ہے۔بھائی شریعت کا یہ عجیب غریب حکم انسانی عقل کے سراسر مخالف ہے۔(۴) چوتھی خصوصیت ازیب و زینت کے متعلق بہائی شریعت میں م، کیونکہ سر کے بال زینت ہیں ر) ہونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی اجازت ہے (ہا) لیکن یہ اجازت نہیں ہے کہ گھر کی زینت کے لئے دکاری میں فوٹور کچھ لئے جائیں۔(4) پیشیم و سونے کے استعمال کی مردوں کو تلقین، اور فوٹووں کے محض بطور زینت رکھنے سے اجتناب کا حکم کس حکمت کی بناء پر ہے ؟ سر کے لیے بانوں کو موجب زینت قرار دینا اور داڑھی کے متعلق کچھ تصریح نہ کرنا کیوں ہے ؟ اس سے ظاہر ہے کہ جناب بہاء اللہ انسانی فطرت کا لحاظ کئے بغیر جو ان کے دل میں آتا تھا اُسے شریعت کے نام سے اپنی کتاب میں درج کر دیا کرتے تھے۔انظارت اور صفائی کے لحاظ سے ایک طرف (ه) پانچویں خصوصیت تو یہ حکم دیا کہ عطر خالص اور عرق گلاب چھٹر کا کرو اور دوسری طرف یہ کہا ہے کہ مہفتہ میں ایک مرتبہ سارے بدن کا غسل کیا کرو۔(۲۲) اور موسم سرما میں تین دنوں میں صرف ایک دفعہ اور موسم گرما میں ہر روز صرف ایک مرتبہ پاؤں دھونے کا حکم ہے (۳۳) کجا اسلام کا روزانہ ہرنماز کے لئے وضو کا حکم اور کھا بائی شریعیت کا کا مردوں کو حکم دیا گیا ہے کہ رشیم نہیں سکتے ہیں۔یہ عجیب قاعدہ جنبی انسان کو غسل کے مستقلی کر کے یہ احکام دینا اور ان راقدس ، لہ اس کے بارے میں ان پر کوئی پابندی نہیں۔(۳۴۲) میں کوئی تو ازین ملحوظ نہ رکھنا کسی قصد بعید از عقل ہے۔بھلا اتنا تو سوچئے داڑھی رکھنے ، تو شوانے یا کٹوانے کے متعلق سب قیود سے آزاد کیا کہ ایک دفعہ ہفتہ میں نہانے یا نہ انسانے کی پابندی کی ضرورت گیا ہے (ہ) البتہ سرمنڈوانے کی کسی حالت میں بھی اجازت نہیں۔کیا تھی ؟