اوڑھنی والیوں کے لئے پُھول

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 382 of 452

اوڑھنی والیوں کے لئے پُھول — Page 382

382 دو قرآن کریم کے غیر ملکی زبانوں میں تراجم اور لبجنات اماءاللہ۔۔۔۔میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ اطالین زبان میں قرآن مجید کے ترجمہ کا خرچ میں ادا کروں گا۔باقی جو تر جمے رہ جاتے ہیں اُن چھ میں سے ایک ترجمہ کے لئے میں نے تجویز کیا ہے کہ سارے ہندوستان کی لجنہ مل کر ایک ترجمہ کا خرچ ادا کرے اور یہ ترجمہ جرمن زبان کا ہو۔کیونکہ جرمنی میں مسجد کی تعمیر کا ارادہ بھی لجنہ نے ہی کیا تھا۔۔دو۔۔۔۔۔عورتوں کا حق تھا کہ اس کام میں ان کا حصہ ہو اِسی لئے میں نے عورتوں کا نام لے دیا ہے۔جن کے حقوق ظاہر تھے اُن کے نام میں نے لے دئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ چندہ مارچ ۱۹۴۵ء کے آخر تک پہنچ جانا چاہیئے۔"۔۔مجھے بتایا گیا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔لجنہ اماءاللہ بھی دو تراجم کا خرچ دیگی اگر ایسا ہوا تو صرف ایک ترجمہ بہ ونجات کی جماعت کے حصہ میں آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔66 ( مصباح نومبر ۱۹۴۴ء صفحه ۹۷۸) خواتین کے جلسہ سالانہ میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی تقر ہر احمدی عورت جو ا کی حقیقی بیٹی ہے احمدی خواتین کی تنظیم کے متعلق مرکزی لجنہ اماءاللہ کو ضروری ہدایات سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا:۔فرموده ۲۷ دسمبر ۱۹۴۴ء چونکہ اب ایسا انتظام موجود ہے کہ باہر (مردانہ جلسہ ) سے بھی یہاں تقریر میں سُن لی جاتی ہیں اور باہر بھی مجھے تقریر کرنی ہوتی ہے اس لئے عورتوں اور مردوں میں مشترک تقریریں ہو جاتیں ہیں۔اور جیسا کہ