اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 68 of 156

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 68

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 68 88 جلسہ سالانہ برطانیہ 2007 مستورات سے خطاب مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء اصل چیز ہے کوشش کر کے اللہ تعالیٰ کا پیار حاصل کرنا۔اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لئے قربانیاں۔خاوندوں سے ناجائز مطالبات۔ماں کے لئے سب سے بڑی قربانی بچے کی ہوتی ہے۔مالی قربانیوں میں عورتوں کا ایک خاص مقام۔شہداء کی بیویوں نے بڑے صبر کے نمونے دکھائے ہیں۔احمدی عورت کی غیرت ایمانی کے بارے میں حضرت مصلح موعود فرماتے ہیں۔