اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 16
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 16 بر موقع اجتماع جرمنی 2006 مستورات سے خطاب مستورات سے خطاب بر موقع اجتماع جرمنی 2006 ء جماعت پر خلیفہ اسیح الثانی الصلح موعود کا احسان۔لجنہ اماءاللہ کا قیام۔نماز ، ذکر اور عبادت کا بہترین ذریعہ۔خدا سے زندہ تعلق بچوں کے دلوں میں اللہ تعالی کی محبت پیدا کریں۔زمانے کی اغویات فضولیات اور بدعات آپ کے گھروں پر اثر انداز نہ ہوں۔ایجادات کا غلط استعمال لغویات میں شامل ہے۔