اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 109 of 156

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 109

الازهار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 109 سالا نہ نیشنل اجتماع برطانیہ 2007 سالا نہ نیشنل اجتماع لجنہ اماءاللہ برطانیہ 04 / نومبر 2007 ء خلافت کے ذریعہ سے جماعت کی مضبوطی تمکنت اور رعب دنیا میں قائم ہے۔احمدی عورتوں کا فسادوں کو دور کرنے میں اہم کردار۔دعا بہت بڑی طاقت ہے۔مومن لغویات سے پر ہیز کرتا ہے۔