اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 335 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 335

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 335 مستورات سے خطاب بر موقع نیشنل اجتماع لجنہ اماءاللہ یوکے فرموده 20 /نومبر 2005ء) احمدی خواتین کی خصوصیات لجنہ کی تنظیم جو احمدی عورتوں کی تربیت کے لئے بنائی گئی ہے سچائی پر قائم رہنا اور جھوٹ سے بچنا صبر کرنا ایک مومن عورت کا ایک امتیازی نشان ہے عاجزی اختیار کرنا، صدقہ دینا اور روزے رکھنا اپنے آپ کو ہا حیا اور با پر وہ بنانا چاہئے خواتین کی مالی قربانیوں کی عظیم الشان مثالیں مسجد برلن جرمنی کی تعمیر میں احمدی خواتین کی بے لوث مالی قربانیاں تحریک وقف نو اور تربیتی ذمہ داریاں ه مجلس شوری کی ایک رائے یا مشورہ ہوتا ہے ضروری نہیں کہ خلیفہ وقت اسے مانے