اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 278
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 278 خطبہ جمعہ فرمودہ 08 جولائی 2005ء بمقام مسجد بیت الفتوح مورڈن، لندن (اقتباس) ہر احمدی مرد، عورت، بچہ ، بوڑھا اپنی عبادتوں کے ساتھ ، اپنی مالی قربانیوں کو بھی زندہ رکھے گا اپنا پسندید و مال خرچ کرنے والی خواتین سلسلہ میں ہر جگہ پائی جاتی ہیں