اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول — Page 696
حضرت خلیفۃالمسیح الرابع" کے مستورات سے خطابات ۶۹۶ خطاب ۲۵ را گست ۲۰۰۱ء کرو جس گھر میں ہمیشہ دعا ہوتی ہے خدا تعالیٰ اسے برباد نہیں کیا کرتا “ ( ملفوظات جلد سوم صفحه ۲۳۲) اب خطاب ختم ہوا۔اب میں آپ سے اجازت چاہوں گا لیکن جانے سے پہلے دعا پر بات ختم ہوئی تھی۔دعا پر ہی ہم اس خطاب کو ختم کریں گے۔اس کے بعد حضور نے دعا کروائی اور السلام علیکم کہہ کر جلسہ گاہ سے رخصت ہوئے۔( جاتے ہوئے حضور نے دریافت فرمایا کہ یہاں (صاحبزادی) طوبی آئی ہوئی تھی وہ کہاں بیٹھی ہے۔صاحبزادی طوبی نے اپنا بتایا کہ وہ جلسہ گاہ میں موجود ہے۔حضور پھر السلام علیکم کہہ کر رخصت ہوئے۔)