نُورِ ہدایت — Page 492
وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنْسَانِ أَعْرَضَ 84۔اور جب ہم انسان پر انعام کریں تو وہ روگردان ہو جاتا ہے اور اپنے پہلو کو (اس وَنَا بِجَانِبِهِ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّكَانَ يوسان سے ) دور کر لیتا ہے اور جب اسے تکلیف پہنچے تو وہ بہت ہی مایوس ہو جاتا ہے۔قُل كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَى شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ 85۔تو (انہیں) کہہ ( کہ ہم میں سے) ہر ایک أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَى سَبِيلان ( فریق) اپنے (اپنے) طریق پر عمل کر رہا ہے پس اپنے رب پر ہی فیصلہ چھوڑ دو کیونکہ ) تمہارا رب اسے جو زیادہ صحیح راستہ پر ہے بہتر جانتا ہے (اس لئے اس کا فیصلہ سچے کی سچائی کو ضرور روشن کر دے گا) 492