نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 7 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 7

نمازوں میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تلاوت فرمودہ آیات اور سورتیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اول تو بہت ہی کم نمازوں میں امامت فرمائی ہے۔بالعموم دوسروں کو نماز پڑھانے کا ارشاد فرمایا کرتے تھے لیکن کبھی کبھی آپ نے بھی امامت فرمائی۔نماز پہلی رکعت دوسری رکعت روایت حوالہ جات | صفحہ نمبر فرض میں سورة الاخلاص روایت سیرت المہدی آیت الکرسی حضرت خواجہ روایت نمبر 520 الم ذلك الكتاب أمَنَ الرَّسُولُ رض عبدالرحمن صاحب روایت رجسٹر روایات 192۔۔۔هم المفلحون سے آخر سورت حضرت عبداللہ صحابہ غیر مطبوعہ رض تک تک صاحب جلد نمبر 7 مغرب سورة التين روایت حضرت رجسٹر روایات میاں خیر الدین صحابہ غیر مطبوعہ 7 صاحب سیکھوائی جلد نمبر 14 2