نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 408
۳۸۷ دور خلافت خامسہ میں ترقیات کی چند جھلکیاں پہلی بار ایم ٹی اے کی برکت سے تمام جماعت احمد یہ عالمگیر نے براہ راست کسی خلیفہ کی بیعت کی۔مورخہ ۴ جولائی ۲۰۰۳ء کو ایم ٹی اے سیٹ تھری کی نشریات کا آغاز ہوا۔مورخہ ۷ ستمبر ۲۰۰۳ ء کو کینیڈا میں پہلے جامعہ احمدیہ کا افتتاح ہوا۔سے مورخہ ۷ استمبر ۲۰۰۳ء کو احمدی ڈاکٹر ز کو وقف کرنے کی تحریک فرمائی۔جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۳ء کے موقع پر طاہر فاؤنڈیشن کے قیام کا اعلان فرمایا۔مارچ و اپریل ۲۰۰۴ء میں مغربی افریقہ کے ممالک غانا، نائیجیریا، بورکینا فاسو اور بین کا دورہ کیا اور اس دوران ۲۱ بیوت الذکر کا افتتاح فرمایا۔مورخہ ۲۰۰۴ء کو نور فاؤنڈیشن قائم فرمایا۔مئی ۲۰۰۴ء کو جلسہ سالانہ ہالینڈ کا افتتاح فرمایا۔جون کے آخری عشرہ میں کینیڈا کا دورہ کیا۔جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۴ء کے اختتامی خطاب میں ۲۰۰۸ ء تک لازمی چندہ جات ادا کرنے والوں کی ۵۰ فیصد تعداد کو نظام وصیت میں شامل کرنے کی تحریک فرمائی۔۲۵ را گست ۲۰۰۴ کو بیت الحبیب کیل جرمنی کا افتتاح فرمایا۔ستمبر ۲۰۰۴ء میں سوئٹزر لینڈ اور حکیم کا دورہ کیا۔یکم اکتوبر ۲۰۰۴ء کو بیت مبارک برمنگھم برطانیہ کا افتتاح فرمایا۔