نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 404 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 404

۳۸۳ م یکم اگست۔بیت النور اوسلو (ناروے) کا افتتاح فرمایا۔۴/اگست ہالینڈ۔۷ را گست انگلستان - ۱۸ / اگست نائیجیریا۔۲۴ /اگست غانا۔۲۴ را گست - غانا کے صدر مملکت سے ملاقات۔۴ ستمبر کینیڈا۔۱ ستمبر امریکہ۔۲۳ستمبر انگلستان ۳۰ ستمبر۔مانچسٹر اور ھڈ رز فیلڈ میں احمد یہ مشنوں کا افتتاح۔۲ را کتوبر۔بریڈ فورڈ میں احمدیہ مشن کا افتتاح۔) ۹ /اکتوبر ۱۹۸۰ء۔۷۰۰ سال بعد سپین میں تعمیر ہونے والے بیت الذکر بشارت کا سنگ بنیاد۔۱۰ نومبر ۱۹۸۰ء۔جاپان کے شہر نا گویا میں احمد یہ سنٹر کی خرید۔۲۵ / اپریل ۱۹۸۱ء۔حضور نے دفتر پرائیویٹ سیکرٹری اور کچھ دنوں بعد دار السلام النصرت کی دومنزلہ عمارت کا سنگ بنیا د رکھا۔۹ اکتوبر ۱۹۸۱ء۔ٹوکیو میں مشن ہاؤس کا افتتاح۔یکم نومبر ۱۹۸۱ء۔جماعتی تنظیموں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مجلس توازن کے قیام کا اعلان۔۲۷ دسمبر۔حضور نے جماعت کو ستارہ احمدیت عطا فرمایا۔۲۳ مارچ ۱۹۸۲ء۔حضور نے دفتر صد سالہ احمد یہ جو بلی کا سنگ بنیا درکھا۔اس کا نام بیت الاظہار ہے۔۲۳ مارچ ۱۹۸۲ء۔گیمبیا کے صدر داؤ دا جوارا نے کنگانگ میں احمدیہ ہسپتال کے نئے حصہ کا سنگ بنیا درکھا۔مئی ۱۹۸۲ ء۔ساسبری (زمبابوے) میں مشن ہاؤس کے لئے زمین کی خرید۔۶ جون ۱۹۸۲ء۔افریقہ کے ملک ٹوگو میں جماعت کے پہلے بیت الذکر کی تعمیر۔