نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال

by Other Authors

Page 399 of 482

نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 399

رج جاویں گا“۔فروری ۱۹۶۸ء۔کینیڈا میں باقاعدہ جماعت کا قیام ہوا۔۱۴ را کتوبر ۱۹۶۸ء۔ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے لئے امریکن فاؤنڈیشن کی طرف سے ایٹم کی پُر امن استعمال کے انعام کا اعلان۔ی مئی ۱۹۶۹ء۔سکنڈے نیویا کے مربی سلسلہ مکرم کمال یوسف صاحب کا دورہ آئس لینڈ جس سے وہاں پہلی دفعہ دین حق کی اشاعت ہوئی۔☆ استمبر ۱۹۶۹ء۔حضور نے احمد یہ ہال کراچی میں سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات زبانی یاد کرنے کی تحریک فرمائی۔۱۸ جنوری ۱۹۷۰ ء۔حضور نے خلافت لائبریری ربوہ کا سنگ بنیاد رکھا۔۲۱ فروری ۱۹۷۰ء۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب عالمی عدالت انصاف کے صدر منتخب ہوئے۔حملو حمد یکم اپریل تا ۸ جون ۱۹۷۰ء۔حضور کا دورہ یورپ و مغربی افریقہ ( ۱/۵اپریل۔سوئٹزر لینڈ۔دوران قیام البیت الحمودز یورک کا افتتاح۔9 اپریل۔ނ مغربی جرمنی۔۱۱ تا ۷ارا پریل نائیجیریا۔صدر نائیجیریا یعقوبو گوون ملاقات اور ابادان یونیورسٹی سے خطاب۔۲۶ اپریل۔دورہ غانا۔۲۰ /اپریل صدرغانا سے ملاقات۔۲۱۶ را پریل۔احمد یہ مشن ہاؤس کماسی کی دو منزلہ عمارت کا افتتاح - ۲۷ تا ۲۹ را پریل۔آئیوری کوسٹ۔۲۹ را پریل تا کم مئی لائبیریا۔۱/۲۹۶۴اپریل۔صدر لائبیر یا ٹب مین سے ملاقات۔حکیم تا ہ مئی۔گیمبیا۔ہ مئی صدر گیمبیا داؤ دا جوارا سے ملاقات۔اسی ملک میں آپ پر نصرت جہاں سکیم القاء ہوئی۔* ۵ تا ۴ مئی۔سیرالیون۔۶ مئی وزیر اعظم