نظامِ خلافت اور خلافت احمدیہ کے سو سال — Page 113
۹۲ کرے۔( خلافت را شده انوار العلوم جلد ۵ ص ۴۵۰) پس خلافت جیسی نعمت کا انکار گویا اللہ تعالیٰ کی رحمت اور فضل کو رد کرنا ہے اور خلافت کی برکات سے محروم رہنے والی بات ہے جیسا کہ غیر مبائعین کی حالت زار سے ظاہر ہے۔